Relative Pronouns in Urdu | Meaning, Definition and Examples

Relative Pronouns in Urdu | Meaning, Definition and Examples

Learn Relative pronouns in Urdu with definition and easy examples…

Relative Pronouns in Urdu (Definition)

تعریف:- جو ضمیر دو جملوں کو جوڑنے کا کام کرتی ہے، اسے ”Relative  pronoun“ کہتے ہیں.اور اس سے پہلے آئے ہوۓ جملہ کو ”Antecedent“ (اَینْٹِی سِی ڈیَنْٹْ)  مرجع اور موصول کہا جاتاہے۔ Relative Pronoun درج ذیل ہیں:

  • What (جو)
  • Who (جو)
  • Whom (جس کو)
  • Whose (جس کا)
  • Which (جون سا،جو)
  • That (کہ)
  • But (بلکہ)
  • As (جیسا)
Examples
This is the boy who helped me.
یہ وہ/وہی لڑکا ہے،جس نے میری مدد کی تھی۔

This is the boy whom I taught.
یہ وہ لڑکا ہے جسے میں نے پڑھایا تھا۔

I have found the pen which I lost.
مجھے وہ قلم مل گیا جو گم ہو گیا تھا۔

ان سب مثالوں میں دیکھیے بیچ میں جو Whom,who اور Which وغیرہ  الفاظ  آئیں ہیں یہی Relative pronoun ہیں اور دو جملوں کے بیچ میں ایک تعلق پیدا کر رہے ہیں۔

در اصل پہلا جملہ اس طرح دو الگ الگ جملوں میں تھا:

  • This is the boy.
  • The boy helped me.

دونوں کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں تھا؛ لیکن ان دونوں کے بیچ میں who نے دونوں جملے  میں ربط اور تعلق پیدا کردیا اور دونوں کو ایک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں!

Relative Pronoun Rules in Urdu

قواعد: Relative  pronoun کے چند قاعدے ہیں، جو نیچے ذکر کیے جارہے ہیں:

1. Relative pronoun عموماً جملے کے بیچ میں آتے ہیں۔

2. Who, Whom, Whos کا استعمال   ذوی العقول کے لیے ہوتا ہے، جب کہ What غیر ذوی العقل کے لیے اور Which کا استعمال جانوروں اور بے جان چیزوں کے لیے ہوتا ہے۔

Examples
The man, who is honest, succeeds in the life.
وہ آدمی جو ایماندار ہے، زندگی میں کامیاب ہے۔
These are the dogs which bit the children.
یہ وہی کتے ہیں جنہوں نے بچوں کو کاٹا تھا۔
This was the man whom the police arrested.
یہ وہی  آدمی تھا، جسے پولس نے گرفتار کیا تھا
This is the boy is whose life was saved.
یہی وہ لڑکا ہے جس کی جان بچائی گئی تھی۔

3. That انسانوں، جانوروں اور بے جان چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے، جب کہ What صرف بے جان چیزوں کے لیے آتا ہے۔

Examples
What is done, is done.
جو ہوگیا، سو ہوگیا۔
This is what I want.
یہی وہ چیز ہے جو میں چاہتا ہوں۔
This is the horse that carried me here.
یہی وہ گھوڑا ہے جو مجھے یہاں لایا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں!

4. As لفظ Such یا Same کے بعد استعمال ہونے پر Relative pronoun ہوتا ہے‍۔ جیسے:

Examples
This is not such a good car as I expected.
یہ اتنی اچھی نہیں گاڑی نہیں ہے جیسی میں سوچ ریا تھا۔

My answers are same as yours.

میرے حوابات تمہارے جوابات کی طرح ہیں۔

5. But کا مفہوم ہے کہ Who not یا Which not یعنی کوئی ایسا نہیں کہ‌ یہ صرف Subjective یعنی فاعلی حالت میں استعمال ہوتا ہے  Possessive یعنی حالت اضافی اور Objective  یعنی حالت مفعولی میں استعمال نہیں ہوتا۔ جیسے:

Example
There was no one present but shed tears.
کوئی آدمی ایسا نہیں تھا جس نے آنسو نہ بہاۓ ہوں۔

Relative Pronouns in Urdu (Examples)

Examples
This is the boy who helped me.
یہ وہ/وہی لڑکا ہے،جس نے میری مدد کی تھی۔

This is the boy whom I taught.
یہ وہ لڑکا ہے جسے میں نے پڑھایا تھا۔

He is the only student who knows the right answer.
وہ واحد طالب علم ہے جو صحیح جواب جانتا ہے۔Here is the book that you lent me.
یہاں ہے وہ کتاب جو آپ نے مجھے عاریۃ دی تھی۔I read what I want.
جو میں چاہتا ہوں وہ پڑھتا ہوں۔The man who is honest succeeds in the life.
وہ آدمی جو ایماندار ہے، زندگی میں کامیاب ہےThese are the dogs which bit the children.
یہ وہی کتے ہیں جنہوں نے بچوں کو کاٹا تھاThis was the man whom the police arrested.
یہ وہی  آدمی تھا، جسے پولس نے گرفتار کیا تھاThis is the boy is whose life was saved.
یہی وہ لڑکا ہے جس کی جان بچائی گئی تھیWhat is done is done.
جو ہوگیا، سو ہوگیا۔This is what I want.
یہی وہ چیز ہے جو میں چاہتا ہوں۔This is the horse that carried me here.
یہی وہ گھوڑا ہے جو مجھے یہاں لایا تھا۔This is not such a good car as I expected.
یہ اتنی اچھی نہیں گاڑی نہیں ہے جیسی میں سوچ ریا تھا۔

My answers are same as yours.

میرے حوابات تمہارے جوابات کی طرح ہیں

I am looking for a roommate who doesn’t smoke.
میں ایک ایسے روم میٹ کی تلاش میں ہوں جو سگریٹ نہیں پیتا ہو۔Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.
تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے جسے آپ دنیا کو بدلنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔Happy is the son whose faith in his mother remains unchallenged.
خوش نصیب ہے وہ بیٹا جس کا اپنی ماں پر بھروسہ لازوال ہے۔

دنوں کے نام

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top