اردو اور انگلش میں 40 سبزیوں کے نام

اردو اور انگلش میں 40 سبزیوں کے نام

آج ہم آپ کو انگلش اور اردو میں سبزیوں کے نام بتائیں گے تاکہ آپ بازار یا ہوٹل وغیرہ میں انگلش بولتے وقت آسانی سے سبزیوں کے بارے میں بات کرسکیں۔

سبزیوں کے نام، سبزیوں کے نام اردو میں، سبزیوں کے نام انگلش میں

سبزیوں کے نام

 نیچے اردو اور انگلش میں سبزیوں کے ناموں کی فہرست دی گئی ہے جو آپ کی روزمرہ کی زندگی میں بولنے کے لیے کارآمد ہیں۔

Artichoke خر شف
Asparagus مارچوب
Aubergine بینگن
Beetroot چقندر
Beansprouts پھلی کی ڈنڈی
Brinjal بینگن
Broccoli سبز گوبھی
Cabbage گوبھی
Carrot گاجر
Cauliflower پھول گوبھی
Celery اجوائن
Coriander دھنیا
Cucumber کھیرا
Chilli مرچ
Courgette توری
Garlic لہسن
Ginger ادرک
Leek ہرا پیاز
Lettuce سالاد
Luffa گھیا توری
Lemon لیموں
Luffa گھیا توری
Mint پودینہ
Mushroom کھمبی
Onion پیاز
Peas مٹر
Pepper کالی مرچ
Pumpkin کدو
Potato آلو
Radish مولی
Spinach پالک
Sweet Potato شکر کندی
Turnip شلجم
Tomato ٹماٹر
Bell Pepper شملہ مرچ
Horseradish مونگا
Fennel موٹی سونف
Greens ساگ
Gourd گھیا کدو
Green Bean سبز پھلی
Yam اروی
Okra بھنڈی
Bitter gourd کریلا
Turmeric ہلدی
یہ بھی پڑھیں!

جڑ والی سبزیوں کے نام

کچھ سبزیاں جیسے آلو، گاجر اور پیاز سب سے زیادہ مقبول جڑ والی سبزیاں ہیں۔ یہ مختلف پکوانوں میں استعمال ہوتی ہیں اس لیے ہم نے جڑ والی سبزیوں کے نام انگلش میں اور اردو میں درج کیا ہے۔

Turnips شلجم
Beetroots چقندر
Yucca یوکا
Parsnips پارسنپس
Potatoes آلو
Carrots گاجر
یہ بھی پڑھیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top