Reflexive & Emphatic Pronoun in Urdu – Meaning, Definition, Examples

Reflexive and Emphatic Pronoun in Urdu – Meaning, Definition & Examples

Are you confused with Reflexive and Emphatic Pronouns? Here, you will learn Reflexive pronouns and Emphatic Pronouns in Urdu with definition and easy examples.

Reflexive Pronoun in Urdu

Let’s start with Reflexive Pronouns in Urdu and learn Reflexive Pronouns’ meaning, definition and examples in Urdu.

Reflexive Pronoun Meaning in Urdu

The reflexive pronoun meaning in Urdu is ‘Zameer E Makoos’. Pronunciation of the meaning of Reflexive pronoun in Urdu is ‘Zameer E Makoos’ and it’s written as ضمیر معکوس in Urdu script.

Reflexive Pronoun Definition in Urdu

Reflexive Pronoun definition in Urdu is as follows:

جس ضمیر (Pronoun) سے یہ بات معلوم ہو کہ کام کا اثر صرف subject (کام کرنے والے) پر ہی پڑ رہا ہے کسی اور پر نہیں، اسے Reflexive pronoun (ضمیر معکوس) کہتے ہیں۔

ضمیر معکوس Reflexive pronoun یہ ہیں:

Subject Pronoun Object Pronoun Possessive Pronoun
  • I
Myself میں نے خود کو
  • We
Ourselves ہم نے خود کو
  • You
Yourself/ Yourselves تو/تم نے خود کو
  • He
Himself اس نے خود کو
  • She
Herself اس نے خود کو
  • It
Itself اس نے خود کو (غیر انسان)
  • They
Themselves انہوں نے خود کو
یہ بھی پڑھیں!

چلیے جملوں میں استعمال کی مثالوں سے سمجھتے ہیں:

Reflexive Pronoun Examples with Urdu Meanings:

Examples
I hurt myself.
میں نے خود کو تکلیف دی۔

Sajid deceived himself.
ساجد نے خود کو دھوکا دیا۔

We hid.
ہم نے خود کو چھپایا۔
She cut herself.
اس نے خود کو کاٹ لیا

ان مثالوں میں جو myself, himself, ourselves ہیں انہیں ہی Reflective pronoun کہتے ہیں،اس لیے کہ ان مثالوں سے پتا چل رہا ہے کہ کام کرنے والے کے کام کا اثر خود اسی پر پڑ رہا ہے۔ جیسے پہلی مثال دیکھیں: “میں نے خود کو تکلیف دی”

اس میں دیکھیے میں نے تکلیف دینے کا کام کیا، لیکن اس کا اثر مجھ پر ہی پڑ رہاہے کہ خود کو ہی تکلیف دی کسی اور کو نہیں۔

یاد رکھیے 🖊️
  1. اردو میں ضمیر معکوس کا ترجمہ”خود کو” یا “اپنے آپ کو” سے کیا جاتا ہے۔
  2. یہ ہمیشہ object یعنی مفعول بنتا ہے۔

اور یہی سب  Emphatic pronoun (ضیر تاکیدی) کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں جو آگے آرہا ہے۔

Emphatic Pronoun in Urdu

Now, it’s time to dive into the Emphatic Pronoun in Urdu…

Emphatic Pronoun Definition in Urdu

Emphatic Pronoun definition in Urdu is as follows:

جس Pronoun کا استعمال کسی بات پر زور دینے کیلیے ہوتا ہے، اسے Emphatic pronoun کہتے ہیں۔ جیسے:

Emphatic Pronoun Examples With Urdu Meaning:

Examples
I can help you.
میں خود تمہاری مدد کرسکتا ہوں

We saw the president himself.
ہم نے خود صدر صاحب کو دیکھا۔

She herself cut the cake۔
اس نے خود کیک کاٹا
You yourself will do it.
تم خود یہ کروگے۔

ان مثالوں میں myself, himself, yourself, herself ضمیر تاکیدی ہیں،ان کا استعمال بات پر زور دینے کیلیے کیا گیا ہے۔

پہلی مثال میں دیکھیے:

“میں خود تمہاری مدد کرسکتا ہوں” یعنی کسی اور کی ضرورت نہیں، میں بذات خود تمہاری مدد کرسکتا ہوں۔

اسی طرح دوسری مثال میں ہے:

“ہم  نے خود صدر صاحب کو دیکھا۔” یعنی کسی اور کو نہیں بلکہ بعینہ صدر صاحب کو دیکھا۔ تو اس میں president  کو دیکھنے پر تاکید ہے کہ ہم نے اسے ہی دیکھا۔

یہ بھی پڑھیں!

Reflexive vs Emphatic Pronoun in Urdu

There are three differences between Reflexive pronouns and Emphatic Pronoun which we have explained in Urdu.

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ضمیر معکوس اور ضمیر تاکیدی دونوں کیلیے ایک ہی طرح کی ضمیر استعمال ہوتی ہے،تو پھر دونوں میں فرق کیسے ہوگا۔ تو آئیے فرق بھی جان لیتے ہیں۔

(1) ضمیر معکوس کا ترجمہ “خود کو” یا “اپنے آپ کو” سے ہوتا ہے،اور ضمیر تاکیدی کا ترجمہ “خود” یا “ہی” سے ہوتا ہے۔

(2) ضمیر معکوس میں myself, himself وغیرہ جو ضمائر ہیں وہ سب  ہمیشہ object (مفعول) بنتے ہیں، اور verb کے بعد آتے ہیں، جبکہ ضمیر تاکیدی میں ایسا نہیں ہوتا،بلکہ جہاں تاکید کرنی ہو عموما وہیں ضمیر لگاتے ہیں۔ جیسے:

Reflexive Emphatic
She cut herself. She herself cut the cake.
 اس نے خود کو کاٹ لیا۔ اس نے خود/ہی کیک کاٹا۔

اس میں دیکھیے: پہلی مثال میں herself فعل یعنی cut کے بعد آیا ہے،جبکہ دوسری مثال میں she کے فورا بعد آیا ہے،یہ بھی ایک علامت ہے۔

کبھی کبھی verb کے بعد بھی آتا ہے؛ لیکن وہاں خود بخود معلوم ہو جاتا ہے کہ تاکید کیلیے ہے۔ جیسے:

Sentences
You will go yourself.
تم خود جاؤگے۔

یہاں تاکید کا ہی ترجمہ کر سکتے ہیں،ضمیر معکوس والا ہوگا ہی نہیں،اردو ہی درست نہیں ہوگی، (تم  خود کو جاؤگے) ایسا ترجمہ نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top