An email from a friend

An email from a friend

An email from a friend
An email from a friend
آج کی مشق An email from a friend کے متعلق ہے۔ email ایک خط ہی ہوتا ہے، لیکن ڈیجیٹل ہوتا ہے۔ ہم اس بات کا خیال رکھا ہے کہ نہ صرف آپ کی انگریزی پڑھنے کی صلاحیت بہتر ہو؛ بلکہ ایسے مواد بھی فراہم کیے جائیں جو آپ کو زندگی میں کام آئیں۔ اس لیے ہم نے email کو عنوان بنایا ہے کیونکہ یہ ایک اہم چیز ہے۔
ابھی ہم مشق کریں گے جس میں ایک دوست کی طرف سے آئے ہوئے ایک email کا نمونہ ہے۔ اور اس کے نیچے یہ جانچنے کے لیے ایک مشق ہے کہ آپ نے اس email کو کتنا سمجھا ہے۔ اس سے جہاں آپ کو Email لکھنے کا سلیقہ سمجھ میں آئے گا وہیں آپ کے انگریزی پڑھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔
اس لیے پہلے اس email کو پڑھیں پھر مشق کریں۔

مشق کی تیاری

 پہلے ہم اس email کا ترجمہ نیچے درج کر رہے ہیں تاکہ آپ کے لیے اسے انگلش میں پڑھنا آسان ہوجائے۔

Email کا ترجمہ:

!ہائے
میں بہت پرجوش ہوں کہ آپ ایک ہفتہ کے لیے میرے ساتھ رہنے آرہے ہیں۔
 یہاں آپ کی پہلی شام کو ہمارے شہر میں ایک راک کنسرٹ ہے تو کیا آپ کنسرٹ میں جانا پسند کریں گے یا آپ گھر پر آرام کرنا پسند کریں گے؟
نیز، جب آپ یہاں ہوں گے تو کیا ہم یہاں پہاڑوں پر چڑھنے جائیں گے؟
 اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے؛ تو مجھے بتادیں۔
جلد ہی ملتے ہیں
 سینڈی

اب آپ تیار ہیں۔۔۔ چلیے شروع کرتے ہیں۔ نیچے Email کا ایک نمونہ ہے جس کا ترجمہ آپ اوپر پڑھ چکے ہیں، اب اسے پڑھیں اور مشق کریں۔

An example of an email from a friend

Read an example of an email from a friend below. and do the exercises to improve your English and reading skills. 

An email from a friend

An email from a friend – exercise

Do the exercises and check your understanding

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top