Preposition in Urdu | Meaning, Definition and all Types

Preposition in Urdu | Meaning, Definition and all Types

Today, we will learn the preposition in Urdu with Examples. In this article, you will find:
  • Preposition meaning in Urdu
  • Preposition Definition in Urdu
  • Types of preposition in Urdu

آج ہم اردو میں Prepositions (حروف جر)، اس کی تعریف اور اقسام کو مثالوں کے ساتھ بیان کریں گے نیز اس کو سمجھھنے میں مدد کے لیے آخر میں مشق بھی کرائیں گے۔۔

تو چلیے بلا تاخیر شروع کرتے ہیں۔…..

Preposition in Urdu, Types of Preposition in Urdu, Preposition meaning in Urdu
Preposition in Urdu

Preposition meaning in Urdu

Preposition meaning in Urdu is ‘Harf E Jar’. The pronounciation of meaning of preposition is ‘Harf E Jar’ in Roman Urdu and ‘حرف جر’ in Urdu script.
Word Meaning
Preposition حرف جار

Preposition Definition in Urdu

Preposition is defined in Urdu as follows:

Preposition وہ لفظ ہے جو کسی اسم یا اسم ضمیر سے پہلے آکر اس کا تعلق جملے میں موجود کسی دوسرے لفظ ظاہر کرتا ہے، اب جملے میں موجود وہ لفظ اسم بھی ہوسکتا ہے اور  ضمیر بھی ہوسکتا ہے۔ جیسے:

Examples:

  • at | پر
  • on | پر
  • in | میں
  • with | ساتھ
  • between | درمیان
  • from | سے
  • about | کے بارے میں

انگلش میں Prepositions کی تعریف اس طرح کرتے ہیں:

Preposition is a word that is used to link a noun or pronoun with other words of the sentence.
Examples 
I left my keys on the table for you.
میں نے آپ کیلیے اپنی چابیاں میز پر رکھ دی تھی

The book is on the table.
کتاب ٹیبل پر ہے۔

He is in the room.
وہ کمرے میں ہے۔

پہلی مثال میں لفظ on (پر) نے آکر لفظ table کا تعلق لفظ keys سے ظاہر کیا کہ keys (چابیاں) اس پر رکھی ہوئی ہیں، لہذا اس لفظ on کو Preposition کہیں گے۔

آخری مثال میں He ضمیر اور room کے درمیان کیا تعلق ہے یہ سمجھ میں نہیں آرہا تھا، لیکن in (میں) نے آکر ظاہر کردیا کہ he(وہ) room کے اندر ہے؛ لہذا ا یہ لفظ in یہاں پر Preposition کہلائےگا۔

یہ بھی پڑھیں!

Types of Preposition in Urdu

After the definition of prepositions in Urdu, let’s understand the types of prepositions in Urdu.

حرف جار (Preposition) کی عموماً سات قسمیں بیان کی جاتی ہیں:

English Urdu
Simple Preposition حرف جار مطلق
Double Preposition حرف جار مضاعف
Compound Preposition حرف جار مرکب
Phrase Preposition حرف جار مرکب ناقص
Participle Preposition حرف جار حالیہ
Detached Preposition حرف جار غیر مربوط
Disguised Preposition حرف جار مستتر
نوٹ: پریپَزیشن کی بعض لوگ تین قسمیں بیان کرتے ہیں:
  1. Simple prepositions
  2. Compound prepositions
  3. Phrase prepositions

اور کچھ لوگ پانچ قسمیں بیان کرتے ہیں:

  1. Simple prepositions
  2. Double prepositions
  3. Compound prepositions
  4. Participle prepositions
  5. Phrase prepositions

یعنی Detached اور Disguised کو چھوڑ دیتے ہیں، اس لیے کہ اس کا بہت کم استعمال ہوتا ہے، یا پہلے پانچ میں ہی یہ شامل ہوتے ہیں.

اب آگے ہم ہر ایک قسم کو تعریف اور مختصر مثالوں سے بیان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں!

Simple Prepositions in Urdu

جو Prepositions صرف ایک لفظ سے بنا ہو انہیں Simple Preposition یا Common Preposition (حروف جار مطلق) کہتے ہیں۔ ان کا استعمال وقت یا جگہ کو بتانے کے لیے کرتے ہیں۔

Simple Preposition Examples

چلیے کچھ Simple Preposition Examples دیکھتے ہیں:

  • In
  • On
  • Any
  • To
  • For
  • From
  • Up
  • Near
  • With 

جملوں میں استعمال کی مثالیں:

We are running in the gym today. آج ہم جیم میں دوڈ رہے ہیں۔
The sun is above the clouds۔ سورج ☀️ بادلوں اوپر ہے۔
She lives near her workplace. وہ اپنے کام کی جگہ کے پاس رہتی ہے۔
She drew the picture with Zaid. س نے زید کے ساتھ ایک تصویر کھینچی۔
He is in the room. وہ گاتی ہی
She lost her ring at the beach. اس نے ساحل پر اپنی انگوٹھی کھودی۔
The book belongs to Zaid. کتاب زید سے تعلق رکھتی ہے۔( زید کی ہے)
They were sitting by the tree. وہ درخت کے پاس بیٹھے تھے
She lives near her school. وہ اپنے اسکول کے قریب رہتی ہے۔
The book is on the table کتاب ٹیبل پر ہے۔

Learn preposition in Urdu with Examples

Double Preposition in Urdu

وہ Prepositions جو دو الفاظ سے مل کر بنے ہوں انہیں Double Prepositions (حرف جار مضاعف) کہتے ہیں۔ عام طور پر ان کا استعمال سمت کی طرف اشارہ کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ چلیے مثالوں سے سمجھتے ہیں:

Double Preposition Examples

  • Into
  • upon
  • upto
  • within
  • without.

جملوں میں استعمال کی مثالیں:

Examples 
The baby climbed onto the table.

بچہ میز پر چڑھ گیا۔

It is upto us to find the answer.

جواب تلاش کرنا ہم پر منحصر ہے۔

She never leaves without her phone.
 وہ کبھی بھی اپنے فون کے بغیر نہیں نکلتی۔
The bird sat atop the oak tree.
چڑیا بلوط کے درخت کے اوپر بیٹھ گئی۔
He will return within 3 hours.
وہ تین گھنٹے کے اندر واپس آجائےگا۔
He sat upon the floor. 
وہ چھت پر بیٹھا۔

 Compound Preposition in Urdu

وہ Prepositions جو دو یا دو سے زیادہ الفاظ سے مل کر بنتے ہیں انہیں Compound Prepositions یا Complex prepositions (حرف جار مرکب) کہتے ہیں۔ اور یہ عموماً کسی اسم، صفت یا فعلِ متعلق کے شروع میں A یا Be لگاکر بنتے ہیں۔ جیسے:

A+cross = across

Compound Preposition Examples

  • Across
  • Around
  • Among
  • Behind
  • Before
  • Below

جملوں میں استعمال کی مثالیں:


Examples 

He finished it before me.

اس نے مجھ سے پہلے ختم کرلیا۔

The ball is behind the box.
گیند باکس کے پیچھے ہے۔
He picked up the penny from beneath the couch.
اس نے صوفے کے نیچے سے پیسہ اٹھایا۔

Phrase Preposition in Urdu

 وہ Prepositions جو دوسرے الفاظ کے ساتھ Phrase (فقرہ) کی شکل میں استعمال ہوتے ہیں انہیں Phrase Prepositions (حرف جار مرکب ناقص) کہتے ہیں۔اور انہیں Prepositional Phrase بھی کہتے ہیں۔ ان کا ایک جزو ایک Simple Preposition ہوتا ہے۔ جیسے:

On+Time = on time

Phrase Preposition Examples

  • According to
  • along with
  • because of
  • on time
  • in order to
  • Instead Of

جملوں میں استعمال کی مثالیں:

0Examples 
If you have the time, come along with me.
اگر تمہارے پاس وقت ہے، تو میرے ساتھ آؤ۔

All men are equal according to the Holy Quran.
قرآن کے مطابق سبھی انسان برابر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں!

Participle Prepositions in Urdu

وہ Prepositions جن کے اخیر میں ing یا ed کا استعمال ہوا ہو، انہیں Participle Prepositions (حرف جار حالیہ) کہتے ہیں۔

Participle Prepositions Examples

  • Considering
  • Concerning
  • Baring
  • Regarding
  • Provided

جملوں میں استعمال کی مثالیں:

Examples 
Considering his age, he did a great job.

اپنی عمر کو مدنظر رکھتے ہوئے، انہوں نے ایک عمدہ کام کیا۔

All the neighbors were there including the new one.
نئے پڑوسی سمیت تمام پڑوسی وہاں موجود تھے۔

The dog kept following him home.
کتا گھر تک اس کے پیچھے  جاتا رہا۔
Concerning yesterday’s fire, there are many rumours in the market.
کل کی آگ لگنے کے متعلق بازار میں بہت افواہ ہیں۔
Considering the quality, the price is not high.
کوالٹی کو دیکھا جائے تو قیمت زیادہ نہیں ہے۔
The principal was asking questions regarding her behavior.
پرنسپل اپنے طرز عمل سے متعلق سوالات پوچھ رہے تھے۔

Detached Prepositions in Urdu

جب کسی Preposition کو اس کے object (مجرور) سے الگ کرکے استعمال کیا جاتا ہے تو اسے Detached Preposition (حرف جار غیر مربوط) کہتے ہیں۔ یہ عموماً کسی جملہ کے اخیر میں استعمال ہوتے ہیں۔ جیسے:

Examples 
What is New York famous for?

نیو یارک کس چیز کےلیے مشہور ہے؟

Whom are you speaking with?

تم کس کے ساتھ بات کر رہے ہو؟

Where are you from?
تم کہاں سے ہو؟
Look at this type of preposition in Urdu

Disguised Preposition in Urdu

وہ Prepositions جو مستتر یعنی چھپے ہوئے ہوتے ہیں یا یوں کہیے کہ وہ دوسرے حرف میں بدل جاتے ہیں؛ جیسے on  بدل جاتا ہے  A میں اور of بدل جاتا ہے o میں، انہیں Disguised Preposition (حرف جار مستتر) کہتے ہیں۔ جیسے:

Examples 

O’clock = of clock : Of > 

Be home by nine o’clock. (of clock)
نو بجے تک گھر پر آجانا۔

a hunting = on hunting : On > A
Everyone went a hunting. (on hunting)
سب شکار پر گئے تھے۔

مشق کریں! 👇👇

 یہ👇 اسباق بھی پڑھیں !

0 thoughts on “Preposition in Urdu | Meaning, Definition and all Types”

  1. Preposition meaning in urdu is ..hurf-e-jaar . 😟 Ab hurf-e- jaar k meaning malom krne k lye urdu seekho pehly 😫

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top