آج کے ہمارے سبق کا عنوان “WH Question words with Urdu meanings” ہے۔ جس میں ہم آپ کو بتائیں گے:
- WH words list with Urdu
- Use of WH Words in
- WH Questions in Urdu
انہیں WH Family اس لیے کہتے ہیں کہ یہ الفاظ یا تو W سے شروع ہوتے ہیں یا H سے۔
نیچے WH Question words اردو meanings کے ساتھ دیے گئے ہیں۔ پہلے آپ انہیں اچھی طرح ذہن نشیں کرلیجیے۔ پھر ہم ان کا استعمال بتائیں گے۔
List of WH Family Words with Urdu meanings
WH family words in Urdu
یہ سب سے اہم ہیں کچھ اور الفاظ بھی ہیں جو ان میں ہی کچھ ردوبدل کرکے بنتے ہیں۔ ہم انہیں ذیل میں دے رہے ہیں۔ آپ انہیں بھی یاد کرلیجیے۔
WH words | Urdu Meaning |
---|---|
How many | کتنا (نا قابل شمار چیزوں کے ساتھ) |
How much | کتنا (قابل شمار چیزوں کے ساتھ) |
Since when | کب سے |
From when | کب سے |
Until when | کب تک |
For how long | کب سے |
For whom | کس کے لیے |
About whom | کس کے بارے میں |
With whom | کس کے ساتھ |
Towards whom | کس کی طرف |
By whom | کس کے ذریعے |
For what | کس لیے |
How long do | کس لیے |
How old | کتنا بڑا(عمر میں) کتنا پرانا |
How good | کتنا اچھا |
How deep | کتنا گہرا |
How far | کتنا دور |
How beautiful | کتنی خوبصورت |
How soon | کتنی جلدی |
In what way | کس طرح سے |
At what way | کس طرح سے |
Whatever | جو کچھ بھی |
Whatsoever | جو کچھ بھی |
What else | اور کیا |
What then | پھر کیا |
What type of | کس طرح کا |
What kind of | کس طرح کا |
What kind of pen | کس طرح کا قلم |
At what time | کس وقت |
Whenever | جب بھی |
Whensoever | جب بھی |
Whence | کہاں/جہاں سے |
Whereas | جب کہ |
Where in | جس میں |
Whichever | جو کچھ بھی |
Which so ever | جو کبھی بھی |
Which type | کس طرح/قسم کا |
Which brother of mine |
میرا کونسا بھائی |
Which sister of your |
تمہاری کونسی بہن |
With which boy | کس لڑکے کے ساتھ |
From which city | کس شہر سے |
Towards which country |
کس ملک کی جانب |
For which bank | کس بینک کے لیے |
Whoever | جو کوئی بھی |
Whosoever | جو کوئی بھی |
Why so | ایسا کیوں |
With whom people | کن لوگوں کے ساتھ |
For whose son | کس کے بیٹے کے لیے |
How many brothers |
کتنے بھائی |
How many stars | کتنے ستارے |
How much money |
کتنا روپیہ |
How much sugar |
کتنی شکر |
How many such people |
ایسے کتنے لوگ |
How come | کیسے، کس طرح |
What kind of people |
کس قسم کے لوگ |
Which boy’s brother |
کس لڑکے کا بھائی |
Use of WH Family Words in Urdu
Use of Who in Urdu: (کون)
Who کا استعمال سوالیہ جملوں میں کسی شخص کے بارے میں پوچھنے کے لیے ہوتا ہے۔
- Who are you?
- تم کون ہو؟
- Who is he?
- وہ کون ہے؟
- Who is she?
- وہ کون ہے؟
- Who is your best friend?
- آپ کا سب سے اچھا دوست کون ہے؟
- Who did it?
- یہ کس نے کیا؟
- Who did you meet?
- آپ کس سے ملے؟
- Who is on the phone?
- فون پر کون ہے؟
- Who will win?
- کون جیت جائے گا؟
- Who wants coffee?
- کون کافی چاہتا ہے؟
- Who said that?
- یہ کس نے کہا؟
- Who do you like?
- آپ کو کون پسند ہے؟
- Who is the creator of the sky?
- آسمان کا خالق کون ہے؟
Use of What in Urdu: (کیا)
- What’s up?
- کیا چل رہا ہے؟
- What’s your name?
- آپ کا نام کیا ہے؟
- What’s his name?
- اس کا نام کیا ہے؟
- What’s her name?
- اس کا نام کیا ہے؟
- What is it?
- یہ کیا ہے؟
- What’s this?
- یہ کیا ہے؟
- What’s that?
- وہ کیا ہے؟
- What day is it today?
- آج کون سا دن ہے؟
- What’s the weather like today?
- آج موسم کیسا ھے؟
- What’s the date?
- کیا تاریخ ہے؟
- What are you doing?
- تم کیا کر رہے ہو؟
- What do you do?
- آپ کیا کرتے ہیں؟
- What time is it?
- What is the time?
- کیا وقت ہوا ہے؟
WH words | Urdu Meaning |
---|---|
Whatever | جو کچھ بھی |
What so ever | جو کچھ بھی |
What else | اور کیا |
What then | پھر کیا، تب کیا |
What type of | کس قسم کا |
At what way | کس طرح سے |
At what time | کس وقت |
What kind of friends | کس قسم کے دوست |
What kind of people | کس قسم کے لوگ |
In what way | کس طرح سے |
What for | کس لیے |
For what | کس لیے |
Use of When in Urdu: (کب)
WH words | Urdu Meaning |
---|---|
Until when | کب تک |
Since when | کب/جب سے |
From when | کب/جب سے |
Whenever | جب بھی |
When so ever | جب کبھی |
Whence | کہاں سے، جہاں سے |
سوالیہ جموں میں When کا استعمال وقت کے بارے میں سوال کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
- When were you born?
- آپ کب پیدا ہوئے؟
- When is your birthday?
- آپ کی سالگرہ کب ہے؟
- When is the field trip?
- فیلڈ ٹرپ کب ہے؟
- When is their anniversary?
- ان کی برسی کب ہے؟
- When did the party start?
- پارٹی کب شروع ہوئی؟
- When do you do your homework?
- تم اپنا گھر کا کام کب کرتے ہو؟
- When are the banks open?
- بینک کب کھلے ہیں؟
- When does the train arrive?
- ٹرین کب آتی ہے؟
- When does the class finish?
- کلاس کب ختم ہوتی ہے؟
- When are you free?
- تم کب فارغ ہوتے ہو؟
Use of Where in Urdu : (کہاں)
WH words | Urdu Meaning |
---|---|
Whereas | جب کہ |
Where in | جس میں |
From where | کہاں سے، جہاں سے |
Where کا استعمال سوالیہ جملوں میں کسی جگہ کے بارے میں پوچھنے کے لیے ہوتا ہے۔
- Where is your brother?
- آپ کا بھائی کہاں ہے؟
- Where is the post office?
- ڈاکخانہ کہاں ہے؟
- Where are you from?
- آپ کہاں سے ہیں؟
- Where are Zaid and Umar from?
- زید اور عمر کہاں کے ہیں؟
- Where do you live?
- آپ کہاں رہتے ہیں؟
- Where is India on the map?
- نقشے پر بھارت کہاں ہے؟
- Where do you eat lunch?
- آپ دوپہر کا کھانا کہاں کھاتے ہیں؟
- Where do you work?
- تم کہاں کام کرتے ہو؟
- Where are you going?
- تم کہاں جا رہے ہو؟
- Where is your school?
- آپ کا سکول کہاں ہے؟
- Where did you go last weekend?
- پچھلے ہفتے تم کہاں گئے تھے؟
- Where will you be yesterday?
- آپ کل کہاں ہوں گے؟
- Where was the meeting?
- ملاقات کہاں ہوئی؟
Use of Why in Urdu : (کیوں)
سوالیہ جموں میں Why کا استعمال کسی چیز کی وجہ کے بارے میں سوال کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
- Why are you so happy?
- تم اتنی خوش کیوں ہو؟
- Why are you laughing?
- آپ کیوں ہنس رہے ہیں؟
- Why are you crying?
- تم کیوں رو رہی ہو؟
- Why were you late?
- آپ نے دیر کیوں کی؟
- Why did you do that?
- تم نے ایسا کیوں کیا؟
- Why do you think that?
- آپ ایسا کیوں سوچتے ہیں؟
- Why are you running?
- Why do we need to study English?
- ہمیں انگریزی پڑھنے کی ضرورت کیوں ہے؟
- Why are you complaining?
- آپ کیوں شکایت کر رہے ہیں؟
Use of Which in Urdu : (کون سا)
V1 Base Form |
Urdu Meaning |
---|---|
Whichever | جو کچھ بھی |
Which so ever | جو کچھ بھی |
Which type | کس قسم کا |
Which kind | کس قسم کا |
From which country | کس ملک سے |
With which boy | کس لڑکے کے ساتھ |
From which Street | کس گلی سے |
Towards which city | کس شہر کی جانب |
For which bank | کس بینک کے لیے |
In which bottle | کس بوٹل میں |
Which son of yours | تمہارا کونسا بیٹا |
Which friend of mine | میرا کونسا دوست |
سوالیہ جموں میں Which کا استعمال وقت کے بارے میں سوال کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
- Which city do you like the most?
- آپ کو کون سا شہر سب سے زیادہ پسند ہے؟
- Which restaurant shall we go to?
- ہم کس ریسٹورنٹ میں جائیں؟
- Which of my books would you like to read?
- آپ میری کون سی کتاب پڑھنا چاہیں گے؟
- Which way is it to the park?
- پارک کی طرف کون سا راستہ ہے؟
Use of How in Urdu:(کیسے)
WH words | Urdu Meaning |
---|---|
How many | کتنا |
How much | کتنا |
How many brothers | کتنے بھائی |
How many stars | کتنے ستارے |
How many such people | ایسے کتنے لوگ |
How many brothers of yours | تمہارے کتنے بھائی |
How many brothers of mine | میرے کتنے بھائی |
How many glasses of water | کتنے گلاس پانی |
How much sugar | کتنا شکر |
How beautiful | کتنی خوبصورت |
How far | کتنا دور |
How soon | کتنی جلدی |
How long | Weighs |
How old | کتنا پرانا |
How good | کتنا اچھا |
How deep | کتنا گہرا |
سوالیہ جموں میں How کا استعمال کسی چیز، شخص یا جگہ کی حالت و کیفیت معلوم کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
اگرچہ ‘How’ کا لفظ Wh سے شروع نہیں ہوتا ہے، پھر بھی کس طرح سے Wh Question words کا لفظ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں کچھ مثالیں ہیں:
- How are you?
- آپ کیسے ہو؟
- How old are you?
- آپ کی عمر کتنی ہے
- How many pens are there?
- کتنے قلم ہیں؟
- How was your vacation?
- کس طرح آپ کی چھٹی تھی؟
- How long is the river?
- ندی کتنی لمبی ہے؟
- How far is the Delhi?
- دہلی کتنی دور ہے؟
- How often did you get a chance?
- آپ کو کتنی بار موقع ملا؟
- How can I improve my English?
- میں اپنی انگریزی کو کیسے بہتر بنا سکتا ہوں؟
WH Questions in Urdu
ہر زبان میں سوالات کی دو قسمیں ہوتی ہیں:
- ایک وہ جن کے جوابات “ہاں” یا “نہیں” میں مکمل ہوجاتے ہیں۔
- دوسری قسم وہ جن کے جوابات “ہاں” یا “نہیں” میں مکمل نہیں ہوتے۔
مثال سے سمجھیے:
جیسے اگر میں پوچھوں: “کیا آپ نے پڑھ لیا؟” تو آپ کہیں گے “ہاں” یا کہیں گے “نہیں” دونوں صورتوں میں آپ کا جواب مکمل ہوگا۔
لیکن اگر میں پوچھوں: ” آپ نے کیا پڑھا؟” تو اگر آپ کہیں “ہاں” یا کہیں “نہیں” تو جواب مکمل نہیں ہوگا؛ بلکہ آپ کو بتانا ہوگا کہ آپ نے کیا پڑھا ہے۔
اسی طرح انگلش میں بھی سوالیہ (Interrogative) جملوں کی دو قسمیں ہیں:
- YES/No questions
- Wh- questions
وہ سوالات جن کے جواب yes یا no میں دیے سکتے ہیں انہیں yes/no questions کہتے ہیں اور وہ سوالات جن کے جواب yes یا no میں نہیں بن سکتے، بلکہ WH Question words کا استعمال کرنا پڑتا ہے انہیں Wh- questions کہتے ہیں نیز انہیں open questions بھی کہتے ہیں۔
سب سے پہلے ان سوالیہ جملوں کو بنانا سیکھتے ہیں جن کے جواب ہاں (Yes) یا نہیں (No) سے بن سکتے ہیں۔
ان کو بنانے کا قاعدہ بہت آسان ہے بس Helping verb کو جملہ کے شروع میں لے آئیے۔
Formula (ترکیب):
- Helping verb+ subject+complement
- Helping verb + مبتدا +complement
- Is+ zaid sick?
Affirmative (مثبت) | Interrogative (سوالیہ) |
---|---|
Zaid is sick. | Is Zaid sick? |
زید اچھا ہے۔ | کیا زید اچھا ہے؟ |
دوسری قسم کے سوالات W/H Family سے بنتے ہیں۔ اس لیے انہیں WH questions کہتے ہیں۔ آپ پریشان مت ہوئیے WH Family کوئی مشکل چیز نہیں بلکہ کچھ الفاظ ہیں جن کو آپ نے ایک بار یاد کرلیا تو اس قسم کے سوالیہ جملے بنانا آپ کیلیے ایک کھیل سا ہوجاۓ گا۔
ان الفاظ سے سوال بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ان میں سےجس لفظ سے سوال بنانا ہو اس لفظ کو yes/ no والے سوالیہ جملوں کے شروع میں بڑھا دیجیے۔
چلیے yes/ no والا ایک سوالیہ جملہ لیتے ہیں جیسے:
- کیا زید بیمار ہے؟
- Is Zaid sick?
اب اسی جملہ کو اگر یوں کہوں: زید کیوں بیمار ہے؟
تو اس کی انگلش بنانے کیلیے ہم WH Words کی مدد لیں گے اور لفظ “کیوں” کیلیے WH Family کا لفظ Why لیں گے اور “is zaid sick” کے شروع میں بڑھادیں گے۔ اب جملہ اس طرح بنے گا:
- Why is Zaid sick
- زید کیوں بیمار ہے؟
اسی طرح آپ اور بھ ی جملے بناسکتے ہیں۔
- What is this?
- who is he?
- Where is Delhi?
- How are you?
ہم آج کا سبق “WH Family words with Urdu meaning” اس امید پر ختم کرتے ہیں کہ آپ کے بارے میں سمجھ گئے ہوں گے۔ اور اگر کچھ سمجھ نہ آیا ہو؛ توآپ ضرور پوچھیں گے۔
nice