Present Indefinite Tense Passive Voice in Urdu with Examples
آج کے سبق (Present Indefinite Tense Passive Voice in Urdu) میں ہم زمانۂ حال مطلق کی مجہول کے بارے میں تفصیل اور مثالوں کے ساتھ پڑھیں گے۔
Present Indefinite Tense Passive Voice in Urd |
Present Indefinite Tense Passive voice with Urdu definition
تعریف: جن جملوں سے موجودہ زمانہ میں کسی کام کے کیے جانے یا ہونے کا پتہ چلے انہیں Present indefinite tense passive voice کہتے ہیں۔ یعنی زمانۂ حال مطلق کی مجہول شکل کو Present indefinite tense passive voice کہتے ہیں۔
پہچان: اُردو میں جن جملوں کے آخر میں “کیا جاتا ہے”، “کی جاتی ہے”، “کیے جاتے ہیں” جیسے الفاظ ہوں انہیں (زمانۂ حال مطلق مجہول) Present indefinite tense passive voice کہتے ہیں۔ جیسے:
- یہ سوال پوچھا جاتا ہے۔
- اس بات کو اہمیت دی جاتی ہے۔
- یہ مضامین لکھے جاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں!
نوٹ:
1. ہر ایک Passive voice میں دو فعل ہوتے ہیں ایک main verb (فعل اصلی) اور دوسرا Helping verb (معاون فعل)۔ main verb تو وہی عام فعل ہوتے ہیں جو ہم جملہ میں استعمال کرتے ہیں جیسے: کھانا، پینا ،سونا وغیرہ۔ لیکن Passive Voice میں ان کی تیسری شکل استعمال ہوتی ہے۔
اور Present indefinite tense passive voice میں تین Helping verb استعمال ہو تے ہیں: is,are,am
- Is(اِز) = اگر فاعل Third person singular یعنی HE,SHE,IT ہو یا Singular nouns (واحد اسم ) ہوں؛ تو is کا استعمال ہوتا ہے۔
- Are (آر) = اگر فاعل Third person singular کے علاؤہ ہو یعنی WE,YOU,THEY یا Plural nous (جمع اسم) ہوں؛ تو are کا استعمال ہوتا ہے۔
- Am (اَیم) = اگر فاعل First person singular (واحد متکلم) یعنی I ہو؛ تو am کا استعمال ہوتا ہے۔
2. ہر ایک مجہول جملے میں Main verb میں فعل کی تیسری شکل (Third form) کا استعمال ہوتا ہے جیسے: ask کی تیسری شکل asked اور write کی written وغیرہ۔ اسی کو فعل کی past participle form بھی کہتے ہیں۔
- Formula:
- Subject+Helping verb+3rd Verb+by+object
active | passive | |
---|---|---|
I write 🖊️ a letter. میں ایک خط لکھتا ہوں |
> | A letter is written by me. میرے ذریعے ایک خط لکھا جاتا ہے۔ |
He cleans the car.🚗 وہ گاڑی صاف کرتا ہے۔ |
> | The car is cleaned by him. گاڑی اس کے ذریعہ صاف کی جاتی ہے۔ |
Present Indefinite Tense Passive Voice Examples in Urdu
Examples (مثالیں):
Is
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He write 🖊️ a letter. میں ایک خط لکھتا ہوں۔ |
A letter is written. ایک خط لکھا جاتا ہے۔ |
|
He doesn’t write a letter. میں خط نہیں لکھتا ہوں۔ |
A letter is not written. ایک خط نہیں لکھا جاتا ہے۔ |
|
Does he write🖊️a letter? کیا وہ خط لکھتا ہے۔ |
Is a letter writte کیا خط لکھا جاتا ہے؟ |
WH Question | When does he write 🖊️ a letter? وہ کب خط لکھتا ہے؟ |
When is a letter written? خط کب لکھا جاتا ہے؟ |
Are
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He helps people. وہ لوگوں کی مدد کرتا ہے۔ |
People are helped. لوگوں کی مدد کی جاتی ہے۔ |
|
He does not help people. وہ لوگوں کی مدد نہیں کرتا ہے۔ |
People are not helped. لوگوں کی مدد نہیں کی جاتی ہے۔ |
|
Does he help people? کیا وہ لوگوں کی مدد کرتا ہے؟ |
Are people helped? کیا لوگوں کی مدد کی جاتی ہے؟ |
WH Question | How does he help people? وہ لوگوں کی مدد کیسے کرتا ہے؟ |
How people are helped? How are people helped? لوگوں کی مدد کیسے کی جاتی ہے؟ |
Am
Active | Passive | |
---|---|---|
|
I forget. میں بھول جاتا ہوں۔ |
I am forgotten. مجھے بھلا دیا جاتا ہے۔ |
منفی
|
I don’t forget. میں نہیں بھولتا ہوں۔ |
I am not forgotten. مجھے نہیں بھلایا جاتا ہے۔ |
|
Do I forget? کیا میں بھول جاتا ہوں؟ |
Am I forgotten? کیا مجھے بھلا دیا جاتا ہے؟ |
WH Question ڈبلیو ایچ سوالیہ |
Why do I forget? میں کیوں بھول جاتا ہوں؟ |
Why am I forgotten? میں کیوں بھلا دیا جاتا ہوں؟ |
The Other Present Passive Voice Tenses in Urdu
انگریزی میں زمانۂ حال مجہول کے جملوں کو تین حصوں میں تقسم کیا گیا ہے اور وہ یہ ہیں:
The 4 Future Tenses | Example |
---|---|
Present Indefinite tense | He is helped |
Present continuous tense | He is being helped |
Present perfect tense | He has been helped. |
V good .but kuch cheezain open nhi hu rhin
Very helpful. Thanks
Kya open nahi ho raha?
You are welcome!