Job adverts
انگلش پڑھنے (English Reading) کی یہ مشق Job adverts کے متعلق ہے۔ Job adverts کا مطلب ہے نوکری کے اشتہارات۔ آج کل کمپنیاں اس قسم کے کئی اشتہار دیتی ہیں۔ اور وہ عموماً انگلش میں ہوتے ہیں
اس لیے اس مشق میں آپ کو کچھ job adverts کے نمونے دکھائے جائیں گے اور اس کے نیچے آپ نے انگریزی پڑھ کر کیا سمجھا اس کی مشق ہوگی۔ آپ ان نمونوں کو اچھی طرح پڑھ کر مشق مکمل کریں۔
تیاری
پہلے کچھ الفاظ کے معانی مشق کی تیاری کے طور پر جان لیتے ہیں۔ پھر مشق کریں گے۔
Look for : تلاش کرنا / ڈھونڈنا
Seeking : ڈھونڈنا/ مانگنا
مثال
We are looking for someone.
ہم کسی کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
To push boundaries : حدود کو پار کر نا
Ground breaking : زمین توڑنا
یہ ایک محاورہ ہے اس کا استعمال ان چیزوں کو بیان کرنے کے لیے کرتے ہیں جو آپ کے خیال میں اہم ہیں کیونکہ وہ نئے اور مثبت خیالات ہوتے ہیں، اور لوگوں کے بارے میں سوچنے کے انداز کو متاثر کرتے ہیں۔
Like-minded: ہم خیال
Individuals : (اِنڈِی وِیزوَلس)
شخصی/ انفرادی/ خاص/ذاتی
Resumes: دوبارہ شروع کرنا
آپ کی تعلیم اور کام کے خلاصہ کو بھی resumes کہتے ہیں۔
اب آپ تیار ہیں۔۔۔ چلیے اب مشق شروع کرتے ہیں!
Read the Job adverts examples below and do the exercises to improve your English.
Job adverts Examples
Job adverts example |
Job adverts example |
Job adverts example |
After reading these job adverts do the exercise below and check your understanding.