Conjunctions in Urdu – Meaning, Examples and All Types | حرفِ عطف
In this lesson, you are going to learn about conjunction in Urdu. We’ll first talk about the meaning of conjunction in Urdu, and then we will look at the 4 types of conjunctions in Urdu.
آج کے سبق (Conjunctions in Urdu) میں ہم Parts of speech کی ایک اہم قسم Conjunctions یعنی حروف عطف اور اس کی قسموں کو تفصیل اور مثالوں کے ساتھ جانیں گے۔
تو چلیے شروع کرتے ہیں….
Conjunction meaning in Urdu
Conjunction meaning in Urdu is “حرفِ عطف” and “وصل”. You can write them in roman Urdu as “Harf-e-Atf” and “Wasal”.
Word | Meaning |
---|---|
Conjunction | حرف عطف |
Conjunction | وصل |
Now, you know the meaning of conjunction in Urdu, let’s jump to the definition of conjunction in Urdu.
Conjunction Definition in Urdu
Conjunction Definition in Urdu is as follows:
اردو میں Conjunction کا معنیٰ “حرفِ عطف” اور “وصل” ہوتا ہے۔ اور حرفِ عطف وہ لفظ ہے جو الفاظ، فقروں یا جملوں کو آپس میں جوڑتا اور ملاتا ہے۔ جیسے:
- Zaid and Hamid are friends.
- زید اور حامد دوست ہیں۔
اس میں Zaid اور Hamid دو الگ الگ الفاظ تھے، ان کے بیچ میں and نے آکر ان دونوں کو جوڑ دیا، لہذا یہ and conjunction کہلا ئےگا۔
اسی طرح:
- Do or die.
- کرو یا مرو
یہ دونوں الگ الگ جملے تھے، do (کرو) اور die (مرو) لیکن ان کے بیچ or (یا) نے آکر ان دونوں کو جوڑ دیا، لہذا یہ لفظ or بھی conjunction کہلائےگا۔
Types of Conjunction in Urdu
قسمیں: انگلش میں حروف عطف کی عموما چار قسمیں بیان کی جاتی ہیں:
English | اردو |
---|---|
Coordinating Conjunction | حرف عطف ذی اماثل |
Subordinating Conjunction | حرف عطف تابع |
Correlative Conjunction | حرف عطف لازم وملزوم |
Compound Conjunction | حرف عطف مرکب |
Coordinating Conjunctions in Urdu
وہ حروف عطف جو گرامر کے اعتبار سے برابر درجے کے الفاظ، فقروں یا جملوں کو آپس میں جوڑتا ہے، (یعنی ایسے الفاظ اور جملوں وغیرہ کو جوڑتا ہے جو مکمل مفہوم رکھتے ہوں، اور کسی اور پر منحصر نہ ہوں، انہیں Coordinating Conjunctions کہتے ہیں۔ جیسے:
الفاظ کو جوڑنے کی مثال:
جملوں کو جوڑنے کی مثال:
نوٹ:
کچھ لوگ اس کی بھی چار قسمیں بیان کرتے ہیں، لیکن بہت کم لوگ،اس لیے اس میں الجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
کچھ لوگ اس کی بھی چار قسمیں بیان کرتے ہیں، لیکن بہت کم لوگ،اس لیے اس میں الجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Subordinating Conjunction in Urdu
وہ حرف عطف جو کسی جملے کو دوسرے کسی ایسے جملے کے ساتھ جوڑتا ہے جو اصل ہوتا ہے اور پہلے کا مکمل معنی اسی پر منحصر ہوتا ہے، جیسے:
- He can’t walk, because he is weak.
- وہ نہیں چل سکتا، اس لیے کہ وہ کمزور ہے۔
اس میں Because ایک Subordinating Conjunction ہے، اس لیے کہ he can’t walk کا مکمل مفہوم سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیوں نہیں چل سکتا، یہ because نے آکر آگے کے جملے سے جوڑ کر بتایا کیوں کہ وہ کمزور ہے۔ اس لیے چل نہیں سکتا۔
پہلی مثال میں Whenever اور دوسری میں if حرف عطف تابع یعنی Subordinating Conjunction ہیں۔
Correlative Conjunction in Urdu
وہ حروف عطف جو اکیلے میں استعمال نہیں ہوتے ہیں؛ بلکہ جوڑوں میں استعمال ہوتے ہیں۔(یعنی اکیلے نہیں، بلکہ دو کی جوڑی ہوتی ہے)۔ اسی لیے انہیں لازم و ملزوم (Correlative) کہتے ہیں کیونکہ وہ ایک دوسرے کے لیے لازم ملزوم ہوتے ہیں۔جیسے:
ان مثالوں میں Either ….. or ، دوسری میں whether….or اور تیسری میں not only__ but also یہ سب Correlative Conjunctions ہیں، اس لیے کہ یہ سب جوڑوں میں استعمال ہوئے ہیں۔
Compound Conjunction in Urdu
وہ الفاظ جو مرکب استعمال ہوتے ہیں (یعنی چند حروف سے مل کر بنے ہوتے ہیں)، جیسے:
پہلی مثال میں so that، دوسری میں as well as اور تیسری میں on condition that؛ یہ سب compound conjunction ہیں اس لیے کہ یہ سب دو تین الفاظ سے مرکب اور ملے ہوئے ہیں۔
دھیان رکھیں:
کچھ لوگ Compound Conjuntion کو الگ سے بیان نہیں کرتے، بلکہ اسے Subordinating Conjunction میں ہی شمار کرتے ہیں۔
Conjunction list
Coordinating Conjunctions
- And
- But
- For
- or
- Nor
- So
- Yet
- Still
- Both
- Too
- Well
- while
- Only
Subordinating Conjunctions
- After
- before
- because
- if
- That
- though
- although
- till
- Unless
- as
- When
- Where
- Why
- Else
- since
- How
- That
- Until
Correlative Conjunctions
- Either__or
- Neither__nor
- Both__and
- Though__yet
- Whether__or
- Not only__but also
- No sooner__than
- Although/though__yet
- Hardly__when
- Compound Conjunctions
- In order that
- on condition that
- provided that
- Even if
- so that
- as though
- as much as
- As well as
- as soon as
- as if
امید ہے آپ نے آج کا سبق (Conjunctions in Urdu) کو اچھی طرح پڑھ اور سمجھ لیا ہے۔ اس لیے اب ہم آپ سے رخصت لیتے ہیں۔
مشق کریں 👇👇