Subordinating Conjunction Meaning in Urdu | اُردو معنیٰ
Learn Subordinating Conjunction Meaning in Urdu with Definition and examples.
Subordinating Conjunction Meaning in Urdu
Subordinating Conjunction Meaning in Urdu is “Harf-e-Atf Tabey (حرف عطف تابع)”.
Subordinating Conjunction Definition in Urdu
وہ حرف عطف جو کسی جملے کو دوسرے کسی ایسے جملے کے ساتھ جوڑتا ہے جو اصل ہوتا ہے اور پہلے کا مکمل معنی اسی پر منحصر ہوتا ہے۔ جیسے:
- He can’t walk, because he is weak.
- وہ نہیں چل سکتا، اس لیے کہ وہ کمزور ہے۔
اس میں Because ایک Subordinating Conjunction ہے، اس لیے کہ he can’t walk کا مکمل مفہوم سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیوں نہیں چل سکتا، یہ because نے آکر آگے کے جملے سے جوڑ کر بتایا کیوں کہ وہ کمزور ہے۔ اس لیے چل نہیں سکتا۔
- I will help whenever you need my help.
- جب میری مدد کی ضرورت ہوگی میں آپ کی مدد کروں گا۔
- If you avoid sugary food, you will lose your weight.
- اگر آپ میٹھی چیزیں کھانا چھوڑ دیں گے تو آپ کا وزن کم ہو جائےگا۔
پہلی مثال میں Whenever اور دوسری میں if حرف عطف تابع یعنی Subordinating Conjunction ہیں۔
Subordinating Conjunction Examples in Urdu
After
After | بعد، پیچھے |
---|---|
Come after work | کام کے بعد آنا |
Come after me. | میرے پیچھے آؤ |
Although
After | |
---|---|
Although he is illiterate, he behaves well. | اگرچہ وہ ان پڑھ ہے، پھر بھی اس کا برتاؤ اچھا ہے۔ |
Althoug
Although | اگرچہ، بھلے ہی، حالانکہ |
---|---|
Although he is illiterate, he behaves well. | اگرچہ وہ ان پڑھ ہے، پھر بھی اس کا برتاؤ اچھا ہے۔ |
As
As | جیسا، کے طورپر، کے ناطے |
---|---|
As you wish. | جیسا آپ چاہیں۔، |
As long as
As long as | جب تک |
---|---|
As long as you are here, I am happy. | جب تک تم یہاں ہو میں خوش ہوں۔ |
Before
Before | پہلے |
---|---|
Clean the house before you leave | جانے سے پہلے گھر صاف کردینا۔ |
Because
Because | کیونکہ |
---|---|
He didn’t come because he was unwell. | وہ نہیں آیا، کیونکہ وہ بیمار تھا۔ |
If
If | کہ |
---|---|
Do you know if he is at home? | کیا تمہیں پتا ہے کہ وہ گھر پر ہے؟ |
Even if
Even if | اگرچہ، بھلے ہی، حالانکہ |
---|---|
Even if he is poor, he is satisfied. | بھلے ہی وہ غریب ہے، پھر بھی خوش ہے۔ |
Once
Once | ایک مرتبہ |
---|---|
Once upon a time. | ایک مرتبہ کا ذکر ہے۔ |
Since
Since | کیونکہ |
---|---|
Since he was unwell, so he didn’t come. | چونکہ وہ بیمار تھا، اس لیے نہیں آیا۔ |
Though
Though | اگرچہ، بھلے ہی، حالانکہ |
---|---|
Though we gave him money, he didn’t buy the book. | اگرچہ ہم نے اسے پیسہ دے دیا ہے، پھر بھی اس نے کتاب نہیں خریدی۔ |
Until
Until | جب تک نہیں، حتی کہ، تاوقتیکہ |
---|---|
Until I come, don’t go anywhere. | جب تک میں نہیں آ جاتا، کہیں مت جانا۔ |
Unless
Unless | اگرچہ، بھلے ہی، حالانکہ |
---|---|
You will fail unless you work hard | اگر تم محنت نہیں کروگے تو فیل ہو جاؤگے۔ |
While
While | جب کہ |
---|---|
Khalid has 1 mobile, while I have 2. | خالد کے پاس ایک موبائل ہے، جبکہ میرے پاس دو۔ |
Where
Where | جہاں |
---|---|
I also came, from where you came. | میں بھی وہیں سے آیا جہاں سے تم آئے۔ |
When
When | جب |
---|---|
I’m glad when I talk to you | جب میں آپ سے بات کرتا ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے۔ |