Future Indefinite Tense Passive Voice in Urdu with Examples
Like other tenses future tense also have two voices; active voice and Passive Voice. Below, we have Future Indefinite Tense Passive voice in Urdu with Examples. You just need to make sure you read this article carefully that’s all.
تعریف: جن جملوں سے یہ معلوم ہو کہ کام آنے والے وقت میں کیا جائے گا وہ جملے Future Indefinite Passive Voice (مستقبل مطلق مجہول) کہلاتے ہیں۔
علامت: اردو میں جن جملوں کے آخر میں ” کیا جائے گا، کی جائے گی، کیے جائیں گے” جیسے الفاظ ہوں وہ Future Indefinite Passive Voice (مستقبل مطلق مجہول) کے جملے ہوں گے۔ جیسے:
- تم سے پوچھا جائے گا
- ملزم سے پوچھ تاچھ کی جائے گی
- یہ کام مکمل کیے جائیں گے
اگر آپ Future Indefinite Active Voice (مستقبل مطلق معروف) کے بارے میں نہیں جانتے، تو پہلے اسے پڑھ لیں تاکہ Future Indefinite Passive Voice (مستقبل مطلق مجہول) کو سمجھنا زیادہ آسان ہوجائے۔ نیچے کلک کریں!
Future Indefinite Tense Passive Voice rules in Urdu
نوٹ:
کسی بھی معروف کو مجہول بناتے وقت چند چیزوں کا خیال رکھیں:
1: معروف کے فاعل کی جگہ مجہول کا مفعول اور معروف کے مفعول کی جگہ مجہول کا فاعل استعمال ہوتا ہے۔
2: مجہول جملہ بنانے کے لیے Helping verb کا استعمال ہوتا ہے۔ اور زمانہ کے اعتبار سے الگ الگ Helping verb ہوتے ہیں۔
اور Future indefinite passive voice (مستقبل مطلق مجہول) میں ایک Helping verb استعمال ہوتے ہیں۔
Will be
Will be = تمام فاعلوں کے ساتھ will be کا استعمال ہوتا ہے۔
3: تمام مجہول جملوں میں Verb کی Third form کا استعمال ہوتا ہے۔
Form : فعل کی مختلف شکلوں کو Verb کی Forms کہتے ہیں۔ اور Verb کی تین بنیادی Forms ہیں:
- First Form جسے Base form بھی کہتے ہیں۔
- Second Form جسے Present Form کہتے ہیں
- Third form جس کو Past Participle بھی کہتے ہیں۔
4: اگر معروف جملے کے فاعل کا ذکر کرنا ہو؛ تو وہ مجہول میں (object) مفعول کی جگہ آئے گا اور اس سے پہلے لفظ by کا استعمال کریں گے۔
- Helping Verb: Will be
- Formula (ترکیب):
- Subject+Helping verb+3rd form of verb+by+object
یہ بھی پڑھیں!
یہ بھی پڑھیں!
Future Indefinite Tense Passive Voice Examples in Urdu
Will be
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He will help me. وہ میری مدد کرے گا۔ |
I will be helped. میری مدد کی جائے گی۔ |
|
He will not help me. وہ میری مدد نہیں کرے گا۔ |
I will not be helped. میری مدد نہیں کی جائے گی۔ |
|
Will he help me? کیا وہ میری مدد کرے گا؟ |
Will I be helped? کیا میری مدد کی جائے گی۔؟ |
WH Question | Why will he help me? وہ میری مدد کیوں کرے گا؟ |
Why will I be helped? میری مدد کیوں کی جائے گی؟ |
یہ بھی پڑھیں!
یہ بھی پڑھیں!
Future Indefinite Tense Examples in Urdu
Active | Passive |
---|---|
It will wast your time. یہ تمہارا وات ضائع کردے گا۔ |
Your time will be wasted. تمہارا وات ضائع کردیا جائے گا۔ |
What will you write? تم کیا لکھو گے؟ |
What will be written by you? تمہارے ذریعہ کیا لکھا جائے گا؟ |
I will recite the Holy Quran. میں قرآن پاک کی تلاوت کروں گا۔ |
The holy Quran will be recited by me. میرے ذریعے قرآن پاک کی تلاوت کی جائے گی۔ |
The Other Future Passive Voice Tenses in Urdu
انگریزی میں زمانۂ مستقبل مجہول کے جملوں کو تین حصوں میں تقسم کیا گیا ہے اور وہ درج ذیل ہیں۔ آپ کو ان میں جو سبق پڑھنا ہو، اس پر کلک کریں۔
The 4 Future Tenses | Example |
---|---|
Future Indefinite Tense | I will be helped. |
Future progressive tense | I will being helped |
Future perfect tense | I will have gone |
یہ بھی پڑھیں!