At Meaning in Urdu with Examples

At Meaning in Urdu with Examples

Do you know At Meaning in Urdu? Do you want to learn the meaning of the word ”At” in Urdu?
You got it, you will find here At Meaning in Urdu with Examples.
آج کے سبق (At Meaning in Urdu) میں ہم آپ کو انگریزی کے میں مشہور لفظ at کا معنیٰ (meaning) بتائیں گے اور یہ بھی کہ اس کا استعمال کیسے کرتے ہیں۔

At Meaning in Urdu

At meaning in Urdu is ‘par’. the pronunciation of this meaning in roman Urdu is ‘par’ and in Urdu script  ‘پر’.
اردو میں “At” کا معنیٰ (meaning) ہوتا ہے ‘پر’ اور اس کا استعمال حرف جار (Preposition) کے طور پر ہوتا ہے۔ Urdu میں at کے اور بھی معانی (Meanings) ہیں جو درج ذیل ہیں:
Word Roman Urdu  Urdu
At  par        پر
At mai میں

Meaning with Examples

Learn five important meanings “at” in Urdu with examples.

At (میں، پر):

اس کا استعمال کئی مقامات میں ہوتا ہے:

(1) متعین وقت کے ساتھ، جیسے:

Examples 
I was born at 3 o’clock.
میں تین بجے پیدا ہوا تھا۔

He goes to the office at 10 o’clock.
وہ دس بجے آفس جاتا ہے۔

(2) چھوٹی جگہوں کے ساتھ، جیسے:

Examples 
I was waiting for you at the platform.
میں پلیٹ فارم پر تمہارا منتظر تھا۔

He was standing at the bus stop.
وہ بس اسٹوپ پر کھڑا تھا

He works as a teacher in a school.
وہ ایک اسکول میں پڑھاتا ہے۔

نوٹ:

جب ایک ساتھ چھوٹی اور بڑی دونوں جگہوں کا تذکرہ ہو، تو پہلے چھوٹی جگہ لکھر اس پر at لگاتے ہیں، پھر بڑی لکھ کر اس پر in لگاتے ہیں، جیسے:

  • I live at Ranchi in Jharkhand.
  • میں رانچی، جھارکھنڈ میں رہتا ہوں۔
  • I live at Mumbai in India.
  • میں ممبئی، انڈیا میں رہتا ہوں۔

(3) رات اور دوپہر کے ساتھ، جیسے:

Examples 
I was at home at noon.
میں دوپہر میں گھر پر تھا۔

We study at night.
ہم رات کو پڑھتے ہیں۔

(4) قیمت بتانے کیلیے، جیسے:

Examples 
I am buying onion at Rs 60 per kg.
میں ساٹھ روپے کیلو پیاز خرید رہا ہوں۔

This fruit is at Rs. 80 per kg.
یہ پھل 80 روپے کیلو ہے۔

(5) کسی تہوار، یا خاص تقریب کے ساتھ، جسے:

Examples 
He will come home at Eid.
وہ عید میں گھر آئے گا۔

We had come at your birthday.
ہم تمہاری یوم پیدائش پر آئے تھے۔
آج کے سبق (At Meaning in Urdu) میں ہم نے انگریزی کے لفظ at کا معنیٰ اور اس کے استعمال کو مثالوں کے ساتھ سیکھا۔ اگر آپ کوئی بات نہ سمجھ سکے ہوں، تو کمنٹ (Comment) میں ہمیں بتائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top