Difference Between It and This in Urdu with Examples

Difference Between It and This in Urdu with Examples

Learn the Difference Between it and this in Urdu with Examples to use them correctly in daily conversation.

Difference Between It and This in Urdu

It اور This میں فرق: It اور This دونوں کا مطلب ایک ہی ہوتا ہے “یہ” یعنی جملہ میں آپ It کو لگادیں یا This کو ترجمہ میں فرق نہیں آئے گا؛ لیکن It ایک Pronoun ہے جس کا استعمال غیر ذوی العقول (جن کے پاس عقل نہیں ہے؛ غیر جاندار چیزیں یا جانور وغیرہ) کیلیے ہوتا ہے۔ جبکہ This کا استعمال ذوی العقول اور غیر ذوی العقول (جاندار، غیر جاندار، انسان اور جانور) سب کیلیے ہوتا ہے۔ لہذا it کو انسانوں کے لیے استعمال نہیں کر سکتے (کچھ جگہوں کو چھوڑ کر) اور This کا استعمال ہر ایک کے لیے کرسکتے ہیں. جیسے:

  • یہ ایک قلم ہے۔
  • This is a pen.
  • It is a pen.
  • یہ ایک گائے ہے۔
  • This is a cow.
  • It is a cow.
  • یہ میرا دوست ہے۔
  • This is my brother. (صحیح)☑️
  • It is my brother. (غلط)❎
  • He is my brother. (صحیح)☑️
  • Who is this? یہ کون ہے؟
  • This is Zakir.☑️
  • It is Zakir ❎
  • یہ زاکر ہے۔
  • یہ میرے چچا ہیں۔
  • This is my uncle. (صحیح)☑️
  • It is my uncle. (غلط)❎
  • He is my uncle. (صحیح)☑️

نوٹ:

جدید انگلش میں ذوی العقول اور  غیر ذوی العقول (جاندار یا غیر جاندار) دونوں کے ساتھ “It” کا استعمال ہونے لگا ہے۔ اس لیے اگر یوں کہیں:

  • It is Zakir☑️
  • This is Zakir☑️

تو جدید انگلش کے مطابق دونوں ٹھیک ہیں؛ لیکن اگر قاعدہ کی بات کریں تو قاعدہ کے اعتبار سے “It” کا استعمال صرف غیر ذوی العقول کے ساتھ ہی صحیح ہے۔

اس لیے اب It اور This میں کوئی فرق نہیں رہا۔۔

اگر کوئی چیز نظروں کے سامنے ہو؛ تو اس کی طرف اشارہ کرکے ہم This کا استعمال کرتے ہیں۔ اور میں یہ بات نہیں ہے؛ اگر کوئی چیز نظروں کے سامنے نہ ہو؛ تو بھی کا استعمال کرتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top