15 Types of Doctors in Urdu and English

15 Types of Doctors in Urdu and English

آج ہم آپ کو 20 اقسام کے ڈاکٹر اور ان کے انگلش نام  بتائیں گے تاکہ آپ کے پاس انگلش الفاظ کا اچھا ذخیرہ ہو اور آپ اسے گفتگو کے دوران استعمال کرسکیں۔

Types of Doctors in English and Urdu

English
Words
Urdu
Meaning
Anesthesiologist بیہوش کرنے والا ماہر ڈاکٹر
Allergists الرجی کا ماہر ڈاکٹر
Cardiologist دل کا ڈاکٹر
Dermatologist جلد کا ڈاکٹر
Dentist دانتوں کا ڈاکٹر
Gastroenterologist نظام انہضام کا ماہر ڈاکٹر
Gynecologist امراض نسواں کا ماہر
Hematologist امراض خون کا ماہر
Hepatologist امراض جگر کا ماہر
Ophthalmologist آنکھوں کا ڈاکٹر
Oncologist کینسر کا ڈاکٹر
Orthopedist پٹھان اور ہڈیوں کے امراض کا ماہر
Pediatrician بچوں کا ڈاکٹر
Neurologist دماغی امراض کا ماہر
Neonatologist نومولود بچوں کا ڈاکٹر
Surgeon آپریشن کا ماہر
Otolaryngologist کان، ناک اور گلے کا ڈاکٹر
Ophthalmologist آنکھوں کے امراض کا ماہر
Veterinary جانوروں کا ڈاکٹر
Psychiatrists ماہر نفسیات

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top