اردو اور انگلش میں 30 پھلوں کے نام

34 مشہور پھلوں کے نام (اردو اور انگلش میں)

اس سبق میں، ہم نے روزانہ استعمال ہونے والے پھلوں کے نام اردو اور انگریزی میں کی فہرست دی ہے تاکہ آپ کے لیے بہتر انگریزی بولنا آسان ہو جائے۔

پھلوں کے نام، اردو میں پھلوں کے نام، پھلوں کے نام انگلش میں

پھلوں کے ناموں کی فہرست

ذیل میں، ہم نے روزانہ استعمال ہونے والے پھلوں کے نام اردو اور انگلش میں دیے ہیں تاکہ انگریزی بولتے وقت جب پھلوں کے نام آئیں؛ تو آپ کے لیے بولنا آسان ہو۔
اردو English
سیب Apple 🍎
خوبانی Apricot
مکھن پھل Avocado 🥑
کیلا 🍌 Banana
جامن Blackberry
چیری Cherry 🍒
ناریل Coconut 🥥
کھجور Date
انجیر Fig
انگور Grapes 🍇
روئیں دار پھل
/ کروندا
Gooseberry
چکوترا Grapefruit
امرود Guava
لیمو Lemon 🍋
لیچی Litchi
تربوز Melon 🍈
آم Mango 🥭
سنترہ Orange 🍊
کیوڑہ Pandenus
پپیتا Papaya
آڑو 🍑 Peach
ناشپاتی Pear 🍐
انناس Pineapple 🍍
انار Pomegranate
بیر Plum
بہی Quince
سرخ کشمش Redcurrant
ریوند چینی Rhubarb
توت فرنگی Strawberry 🍓
گنا Sugar cane

پھلوں کے اُردو اور انگلش نام (حروفِ تہجی کی ترتیب سے)

ذیل میں اردو اور انگریزی میں 34 پھلوں کے نام حروفِ تہجی کی ترتیب سے سوالات کی شکل میں ہیں۔

الف سے شروع ہونے والے پھلوں کے نام اردو اور انگلش میں

  1. انگور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. انگور کو انگلش میں (Grape) کہتے ہیں۔
  3. انار کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. انار کو انگلش میں (Pomegranate) کہتے ہیں۔
  5. آم کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  6. آم کو انگلش میں (Mango) کہتے ہیں۔
  7. امرود کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  8. امرود کو انگلش میں (Guava) کہتے ہیں۔
  9. آڑو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  10. آڑو کو انگلش میں (Peach) کہتے ہیں۔
  11. انناس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  12. انناس کو انگلش میں (Pineapple) کہتے ہیں۔
  13. اخروٹ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  14. اخروٹ کو انگلش میں (Walnut) کہتے ہیں۔
  15. آملہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  16. آملہ کو انگلش میں (Gooseberry) کہتے ہیں۔
  17. ‫انجیر‬ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  18. ‫انجیر‬ کو انگلش میں (Fig) کہتے ہیں۔

ب سے شروع ہونے والے پھلوں کے نام اردو اور انگلش میں

  1. بہی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. بہی کو انگلش میں (Quince) کہتے ہیں۔
  3. بیر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. بیر کو انگلش میں جوجوب (Jujube) کہتے ہیں۔

پ سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. ‫پپیتا‬‬ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. ‫پپیتا‬‬ کو انگلش میں  (Papaya) کہتے ہیں۔

ت سے شروع ہونے والے پھلوں کے نام اردو اور انگلش میں

  1. ‫‫تربوز‬‬ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. ‫‫تربوز‬‬‬ کو انگلش میں (Watermelon) کہتے ہیں
  3. توت فرنگی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. توت فرنگی کو انگلش میں سٹرابیری (Strawberry) کہتے ہیں۔

ج سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. جامن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. جامن‬‬‬ کو انگلش میں جیمبولن (Jambolan) کہتے ہیں۔

چ سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. چیکو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. چیکو کو انگلش میں (Sapodilla) کہتے ہیں۔
  3. چکوترہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. چکوترہ کو انگلش میں (Grapefruit) کہتے ہیں۔

خ سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. ‫‫خربوزہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. ‫‫خربوزہ‬‬‬ کو انگلش میں (Muskmelon) کہتے ہیں۔
  3. خوبانی‬ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. ‫خوبانی‬ کو انگلش میں (Apricot) کہتے ہیں۔

ر سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. رس بھری کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. رس بھری کو انگلش میں (Raspberry) کہتے ہیں۔

ز سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. زیتون کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. زیتون‬‬‬ کو انگلش میں (Olive) کہتے ہیں۔
  3. سنگترہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. سنگترہ کو انگلش میں (Orange) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر مالٹا بھی کہا جاتا ہے۔

س سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. سیب کو انگلش میں کہتے ہیں؟
  2. سیب کو انگلش میں ایپل (Apple) کہتے ہیں۔

ش سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. شریفہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. شریفہ کو انگلش میں (Custard apple) کہتے ہیں۔
  3. شہتوت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. شہتوت‬‬‬ کو انگلش میں (Mulberry) کہتے ہیں۔

ک سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. کھجور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. کھجور‬‬‬ کو انگلش میں ڈیٹ (Date) کہتے ہیں۔
  3. کیلا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. کیلا کو انگلش میں (Banana) کہتے ہیں۔
  5. کیوی کے پھل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  6. کیوی پھل کو انگلش میں (Kiwifruit) کہتے ہیں۔

ل سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. ‫لیموں‬ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. ‫لیموں‬ کو انگلش میں ‫لیمن‬ (Lemon) کہتے ہیں۔
  3. لیچی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. لیچی کو انگلش میں (Litchi) کہتے ہیں۔

م سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. موسمبی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. موسمبی کو انگلش میں سویٹ لائم (Sweet Lime) کہتے ہیں۔

ن سے شروع ہونے والے پھلوں کے اردو اور انگلش نام

  1. ناریل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  2. ناریل‬‬‬ کو انگلش میں کوکونٹ (Coconut) کہتے ہیں۔
  3. ناشپاتی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
  4. ناشپاتی کو انگلش میں (Pear) کہتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top