Acronym in Urdu | Meaning and Examples | اُردو معنیٰ
Learn Acronym Meaning In Urdu. Acronym is a type of Abreviation that used mostly in writing and chatting.
Acronym Meaning In Urdu
Acronym Meaning In Urdu is ‘Makahffaf’ in Roman Urdu and ‘مخفف’ in Urdu script.
Roman Urdu | Urdu Meaning |
---|---|
Mukhafaf | مخفف |
Maqta | مقطع |
__ | وہ لفظ جو الفاظ کے پہلے حروف کو ملا کر بنایا جاتا ہے |
Surnamiya | سرنامیہ |
Acronym Definition In Urdu
چند الفاظ کے پہلے حروف کو لے کر اور ان کے باقی حروف کو چھوڑ دیتے ہیں اس طرح ایک نیا مخفف حرف بناتے ہیں، اسے ہی Acronym کہتے ہیں۔
اور Acronym ایک مکمل لفظ کی طرح پڑھتے ہیں۔ یعنی یہ ایسا مخفف ہے جس کے حروف کو الگ الگ کرکے نہیں بلکہ ملا کر ایک مکمل لفظ کے طور پر پڑھتے ہیں جیسے:
- LOL – Laughing Out Loud
- زور سے ہنسو – لول
LOL مخف ہے Laughing Out Loud کا۔ لیکن اسے (ایل او ایل) نہیں پڑھیں گے، بلکہ ایک مکمل لفظ کے طور پر (لَول) پڑھیں گے۔
قواعد
نئے Acronyms کے تمام حروف کو Capital Letter (بڑے حروف) میں لکھے جاتے ہیں۔
- NASA – National Aeronautics and Space Administration
- DOS
- (Disk Operating System)
- NAAFI
- (Navy, Army, and Air Force Institutes)
- BOGOF
- (Buy One Get One Free)
Acronym Examples In Urdu
کچھ Acronyms کثرتِ استعمال کی وجہ سے مستقل لفظ کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں اور مخفف لفظ کے طور پر استعمال نہیں ہوتے ہیں۔ آج کل، یہ شاذ و نادر ہی بڑے حروف میں لکھے جاتے ہیں۔ جیسے:
- sonar
- scuba
- radar
شروع میں یہ الفاظ مخفف تھے لیکن کثرتِ استعمال کی وجہ سے مستقل لفظ بن گئے ہیں اس لیے عام الفاظ کی طرح انہیں small letters میں لکھا جاتا ہے۔ ہاں، اگر یہ جملے کے شروع میں ہوں، تو ان کا پہلا حرف Capital Letter میں لکھا جائے گا۔
کچھ Acronyms نے ابھی تک “مستقل لفظ” کی حیثیت اختیار نہیں کی ہے ان کے تمام حروف یا صرف ایک ابتدائی حرف capital letters میں لکھا جاتا ہے۔ جیسے، NATO یا Nato.
Common Acronyms Examples
- YOLO – You Only Live Once
- PANS – Pretty Awesome New Stuff
- PHAT – Pretty, Hot, And Tempting
- NAFTA – North American Free Trade Agreement
- NASA – National Aeronautics and Space Administration
- Navy SEALs – Navy Sea Air Land forces