As well as Meaning in Urdu with Examples | اردو معنی
Learn as well as Meaning in Urdu. In this lesson, you will learn Urdu meaning of as well as with example sentences and Urdu explanation.
As Well As Meaning in Urdu
As Well As Meaning in Urdu is Jis Tarah (جس طرح). It is written in Roman Urdu as Alawa azeen and in Urdu script as جس طرح.
Roman Urdu |
Urdu Meaning |
---|---|
Saath he saath | ساتھ ہی ساتھ |
Alawa azeen | علاؤہ ازیں |
Mazeed barann | مزید برآں |
Neez | نیز |
آپ نے وضاحت سے As Well As کے معنی کو سمجھا لیا، اب اس کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے کچھ مثالیں دی گئیں ہیں۔
As well as Examples in Urdu
Example sentences using As well as with Urdu Meanings
قاعدہ:
جب and کے ساتھ دو یا زائد اسموں کو جوڑا جاتا ہے تو Verb یا Helping Verb دونوں کو جمع استعمال کیا جاتا ہے، لیکن جب as well as یا with کا استعمال دو یا زائد اسموں کو جوڑنے کیلیے ہوتا ہے تو Verb یا Helping Verb پہلے والے اسم کے اعتبار سے آتا ہے۔ جیسے:
اوپر کے جملوں میں and ہے اس لیے Helping Verb کی جمع والی شکل “are” کا استعمال ہواہے، نہ کہ “is” کا۔ اسی طرح فعل کی جمع والی شکل “live” کا استعمال ہوا ہے، “lives” کا نہیں۔
اوپر کے جملوں میں as well as ہے اس لیے Helping Verb اور verb پہلے اسم کے اعتبار سے آیا ہے۔ پہلے جملہ میں پہلا اسم تنویر ہے اس لیے اس کے اعتبار سے helping verb کی واحد والی شکل “is” کا استعمال ہواہے. اور دوسرے جملہ میں Zaid پہلا اسم ہے اور واحد غائب ہے، اس لیے فعل lives کا استعمال ہوا ہے۔
پہلی مثال میں teacher کی وجہ سے is اور دوسری میں I کی وجہ سے am آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں👇
This article contains:
- As Well As meaning in Urdu
- as well meaning in Urdu
- same to you as well meaning in Urdu
- same as well meaning in Urdu
- me as well meaning in Urdu