Phrasal Verbs in Urdu – Meaning, Definition, Examples
Learn Phrasal Verbs in Urdu with its meaning, definition, all types, and Examples.
Are you ready to learn the phrasal verbs in Urdu?
Let’s start learning phrasal verbs in Urdu with the meaning of Phrasal Verbs in Urdu.
Phrasal Verb meaning in Urdu
Phrasal Verb meaning in Urdu is:
English | Urdu meaning |
---|---|
Phrasal verb | الفاظ کا ایسا جوڑ یا مجموعہ جِس میں ایک فعل اور ایک مُتعلق فعل شامل ہو |
Phrasal Verb Definition in Urdu
Here is the Definition of Phrasal Verb in Urdu.
تعریف: Phrasal verb (فِرَیزَلْ وَرب) وہ افعال ہیں جو ایک سے زیادہ الفاظ سے بنائے جاتے ہیں۔ ایک phrasal verb میں ایک عام فعل ہوتاہے اور دوسرا کوئی اور لفظ ہوتاہے جو اس کے معنی کو بالکل بدل دیتا ہے۔
جیسے Call ایک فعل ہے جس کا مطلب ہے ‘بلانا’ اب اس کے ساتھ لفظ off ملا کر ایک Phrasal verb بنتا ہے “Call off” اور اس کا معنی ہوتا ہے “(رد کرنا)”۔
English | Urdu |
---|---|
Call +off = Call off | رد کرنا |
English | Urdu |
---|---|
We should call off the meeting. | ہمیں ملاقات رد کردینی چاہیے۔ |
کچھ اور مثالیں:
English | Urdu |
---|---|
Act out | اداکاری کرنا |
Act on | متاثر کرنا, کسی خبر یا اطلاع پر کاروائی کرنا |
Act up | عجیب حرکتيں کرنا |
اوپر کی مثالوں میں “Act” کے ساتھ الگ الگ الفاظ ملانا سے الگ الگ معنی بنتے ہیں۔ اس سے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ phrasal verb کوئی مشکل چیز نہیں ؛ بلکہ عام افعال میں ہی دوسرے الفاظ ملانے سے یہ تیار ہوتے ہیں۔
Use of Phrasal Verbs in Urdu
لیکن سوال یہ ہے کہ ان کا کیا فائدہ ہے؟ ان کے بجائے دوسرے verb سے بھی کام چل سکتا ہے۔ جیسے:
Call off کا مطلب ہے “(رد کرنا)”۔ تو اگر ہمیں یہ کہنا ہو:
English | Urdu |
---|---|
We should call off the meeting. | ہمیں ملاقات (مجلس مشاورت) رد کردینی چاہیے۔ |
اسی جملہ کو ہم Call off کے بجائے لفظ Cancel بول کر یوں بھی کہ سکتے ہیں:
English | Urdu |
---|---|
We should cancel the meeting. | ہمیں ملاقات (مجلس مشاورت) رد کردینی چاہیے۔ |
تو اس طرح بھی یہ جملہ صحیح ہے۔ پھر phrasal verb کا کیا فائدہ ہوا؟
تو اس کے تین بڑے فائدے ہیں:
- اہل زبان(انگریز) اس کا بہت استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے اگر ان سے بات کرنی ہے اور ان کی بات سمجھنی ہے؛ تو phrasal verb کا جاننا ضروری ہے۔
- اس سے آپ کے ذخیرہؑ الفاظ میں اضافہ ہوگا اور کبھی آپ ایک لفظ بھول گئے؛ تو phrasal verb آپ کے کام آئیں گے اور آپ اٹکے بغیر جملہ بول لے جائیں گے۔
- ان کا سمجھنا آسان ہوتا ہے۔
Types of Phrasal Verbs in Urdu with Examples
- Transitive
- Intransitive
کچھ Phrasal Verbs متعدی (Transitive) ہوتے ہیں اور کچھ Phrasal verbs غیر متعدی (Intransitive) ہوتے ہیں۔
چلیے تفصیل سے جانتے ہیں۔۔۔
Intransitive phrasal Verbs in Urdu
غیر متعدی (Intransitive phrasal verbs) وہ ہوتے ہیں جن میں مفعول (object) کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔
English | Urdu |
---|---|
Catch on | مشہور ہونا |
Grow up | جوان ہونا |
Get up | بیدار ہونا |
Break down | خراب ہونا |
Examples:
She dressed up for the party.
وہ پارٹی کے لیے تیار ہوئی۔
This music has caught on.
یہ موسیقی مشہور ہوگئی۔
Transitive Phrasal Verbs in Urdu
متعدی (Transitive phrasal verb) وہ ہوتے ہیں جن میں مفعول (object) کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ جیسے:
English | Urdu |
---|---|
Show up | حاضر ہونا |
Stand up | کھڑے ہونا |
Go over | چھان بین کرنا |
Fill in | بھرنا |
Examples:
Types of transitive Phrasal Verbs
- Separable
- Inseparable
کچھ transitive phrasal verbs الگ کیے جا سکتے ہیں۔ یعنی separable ہوتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ مفعول فعل اور preposition کے درمیان ظاہر ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر:
Examples:
کچھ transitive phrasal verbs لازم و ملزوم ہوتے ہیں اور الگ نہیں کیے جا سکتے ہیں یعنی inseparable ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مفعول preposition کے بعد ظاہر ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر:
Examples:
بہت سے transitive phrasal verbs دونوں ہوتے ہیں یعنی separable اور inseparable بھی۔ اور ہم انہیں الگ الگ کرکے اور ایک ساتھ دونوں طرح استعمال کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر:
Examples:
لیکن یہاں ایک انوکھی بات یہ ہے کہ جب مفعول (object) ایک ضمیر ہو، تو ہم لازم و ملزوم (inseparable) طریقہ استعمال نہیں کر سکتے۔ جیسے:
Examples:
Transitive and Intransitive Phrasal Verb
کچھ Phrasal Verb اپنے معنی کے لحاظ سے Transitive اور Intransitive دونوں ہوسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر:
it was amazing
Great Job. Its very helpful for me. Thanks
This article is really helpful….Thanks for such great effort….I need such type of more files about English grammar in Urdu