100+ Useful English To Urdu Sentences

100+ Daily Use English To Urdu Sentences

Are you looking for a list of English To Urdu Sentences? Here, you will get 100+ the most used English To Urdu Sentences.

Whether you are an English speaker looking to communicate with Urdu-speaking individuals or an Urdu speaker eager to improve your English skills, mastering English to Urdu sentences can be a game-changer on your language learning journey.

English To Urdu Sentences, Urdu sentences, English sentences in Urdu

List of English To Urdu Sentences

English to Urdu sentences are very helpful for English learners, especially for beginners. Most learners find it hard to make sentences in the beginning, but they need English sentences to have a conversation.

Set 1: English To Urdu Sentences

Sentences تلفظ Meaning
How many brothers are you? ہاؤ مینی برودرس آر یو آپ کتنے بھائی ہیں؟
Are you married? آر یو مَیرِڈ کیا آپ شادی شدہ ہو؟
Why are you so sad? وَائِی آر یو سَو سَیْڈ آپ اتنے پریشان کیوں ہو؟
I’m done up. آئم ڈَن اَپ میں سیر ہو گیا ہوں۔
How are things?  ہاؤ آر دَ تِھنْگْس کیا حالات (حال چال) ہیں؟
Thank you for your visit. تھینک یو فور یور وِزِٹ آپ کی تشریف آوری کا شکریہ
Who is he? ہو اِز ہی وہ کون ہے؟
What is he to you? واٹ از ہی ٹو یو وہ آپ کا کیا لگتا ہے؟
It is your vouchsafe. اِٹ اِز یُور واؤچ سَیفْ یہ تو آپ کی نوازش ہے۔
I’m very hungry. آئم ویری ہنگری مجھے سخت بھوک لگی ہے۔
Are you hungry? آر یو ہَنْگْری کیا آپ کو بھوک لگی ہے؟
Dinner is ready. ڈِنَر اِز رَیْڈی کھانا تیار ہے۔

برائے یادداشت:

  •  🍜Dinner(ڈِنَر)
  •   رات کا کھانا
  • 🍲Lunch(لَنْچ)
  •   دوپہر کا کھانا
  • 🥪Breakfast(بِرَیْکْ فَسْٹ)
  •   ناشتہ

Set 2: English To Urdu Sentences

Sentences تلفظ Meaning
Can you speak English? کین یو سپیک انگلش کیا آپ انگریزی بول سکتے ہو؟
Here is my visiting card. ہیئر اِز مائی وِزِیٹِنگ کَارڈ یہ میرا تعارفی کارڈ ہے۔
You are my namesake. یُوآرمَائی نَیْمْ سَیْکْ آپ میرے ہم نام ہیں۔
Make yourself at home. مَیْکْ یَورْسَیلْفْ اَیْٹْ ہوم اپنا ہی گھر سمجھیے۔
Quite well, thank you.  کُوَائِٹ وَیل تَھینک یو بالکل ٹھیک، آپ کی عنایت
She is cute. شی اِز کِیُوْٹْ وہ پیاری ہے۔
This is a massive building. دِس از اَ میسو بلڑنگ یہ بہت بڑی عمارت ہے۔
It is a serious matter. اٹ از اَ سیریس میٹر یہ بڑی بات ہے۔
He is an utter fool. ہی از این اٹر فول وہ بہت بڑا احمق ہے۔
He is hopelessly poor. ہی از ہَوْپْ لَیْسْلی پُوؤَر وہ بہت غریب ہے۔
It is a bad mistake. اٹ از اَ بیڑ مس ٹیک یہ بڑی بھول ہے۔
They got a damn defeat. دے گَؤٹ اَ ڈیم ڈِفِیٹ اسکی بڑی شکست ہوئی۔

Set 3: English To Urdu Sentences

Sentences تلفظ  Meaning
It is a big problem. اٹ از اَ بگ پروبلم یہ بڑا مسئلہ ہے۔
May you have a long life. مے یو ہیو ا لانگ لائف آپ کو لمبی عمر ملے
Small wits, great boast. سمال وٹس، گریٹ بوسٹ چھوٹا منہ بڑی بات
He is a veteran thief. ہی از ا ویٹرن تھیف وہ پکا چور ہے۔
This is authentic news.  دس از این اتھینٹک نیوز یہ پکی خبر ہے۔
He is a man of word. ہی از ا مین آف ورڑ وہ بات کا پکا ہے۔
He is a reliable person. ہی از ا رَیلائِبل پرسن وہ پکا آدمی ہے۔
This is a fast colour. دس از ا فاسٹ کلر یہ پختہ رنگ ہے۔
This is a brick-built house. دس از اَ بِرک بلٹ ہاؤس یہ پکا مکان ہے۔
This is a metaled road. دس از اَ میٹلڈ روڑ یہ پکی سڑک ہے۔
This is positive proof. دس از ا پوزیٹو پروف یہ پکا ثبوت ہے۔
This is a mature consideration. دس از اَ میچور کنسِڈریشن یہ پختہ خیال ہے۔

Set 4: English To Urdu Sentences

Sentences تلفظ  Meaning
This is a tender age. دس از ا ٹینڈر ایج یہ کچی عمر ہے۔
This is an unmetalled road. دس از این ان میٹلڈ روڑ یہ کچی سڑک ہے۔
This is undercooked rice. دس از انڈر ککڈ رائس یہ کچا چاول ہے۔
This is unbaked bread. دس از ان بیکڈ بریڈ یہ کچی روٹی ہے۔
This is a mud-built house.  دس از ا مڈ بلٹ ہاؤس یہ کچا مکان ہے۔
He is immensely rich. ہی از ایمنسلی رچ وہ بہت امیر ہے۔
He is having intense pain. ہی از ہیونگ ان ٹینس پین اسے بہت درد ہو رہا ہے
Water is ice cold. واٹر از آئس کولڈ پانی بہت ٹھنڈا ہے
Iron is red hot. آئرن از ریڈ ہاٹ لوہا بہت گرم ہے
We had heavy rain today. وی ہیڈ ا ہیوی رین آج بہت بارش ہوئی
Long long ago there was a king. لانگ لانگ اَگو دئیر واز ا کنگ بہت دن ہوئے ایک راجا تھا
There is deep water here. دئیر از ڈیپ واٹر ہئیر یہاں بہت پانی ہے

Set 5: English To Urdu Sentences

Sentences تلفظ Meaning
He was given a warm welcome. ہی واز کیون ا وارم ویلکم اس کا پرجوش استقبال ہوا
He was given a cold welcome. ہی واز گیون ا کولڈ ویلکم اسکا روکھا استقبال ہوا
I have scant respect for him. آئی ہیو سکینٹ ریسپیکٹ فور ہم میرے نزدیک اس کی کم قدر ہے
He is a man of slender means. ہی از اَ مین آف سلینڈر مینز وہ کم وسائل کا آدمی ہے
Take light food at night.  ٹیک لائیٹ فوڈ ایٹ نائٹ رات میں کم کھانا کھائیں
This meat is tough. دِس میٹ از ٹف یہ گوشت سخت ہے
These questions are stiff. دیز کوئسچنز آر سٹف یہ سوالات سخت ہیں
He is a strict person. ہی از اَ سٹرکٹ پرسن وہ سخت آدمی ہے
He got a severe punishment. ہی گوٹ ا سیور پَنِشمَینٹ  اسے سخت سزا ملی
The bread is hard. دَ بریڈ از ہارڈ روٹی سخت ہے
He has a hard heart. ہی ہیز اَ ہارڈ ہارٹ اس کا دل پتھر کا ہے
He adopted a rigid attitude. ہی اڈاپٹڈ ا ریجڈ ایٹی ٹیوڈ اس نے سخت رویہ اپنایا

Set 6: English To Urdu Sentences

Sentences تلفظ Meaning
He is a fat person. ہی از ا فیٹ پرسن وہ موٹا آدمی ہے
This is thick paper. دس از ا تِھک پیپر یہ موٹا کاغذ ہے
He is a man of blunt intelligence. ہی از ا مین آف بلنٹ انٹیلی جنس وہ موٹی عقل کا آدمی ہے
He gets a fat salary. ہی گیٹس ا فیٹ سیلری اسے موٹی تنخواہ ملتی ہے
This is a coarse cloth.  دس از ا کورس کلاتھ وہ موٹا کپڑا ہے
This is a tidy amount. دس از اَ ٹائڈی اماؤنٹ یہ موٹی رقم ہے
This is a thick stick. دس از ا تِھک سٹک یہ موٹی لاٹھی ہے

Set 7: English To Urdu Sentences

Sentences

Meaning

This is a palace of a house.

یہ بہت بڑا مکان ہے

These are small things.

یہ چھوٹی باتیں ہیں

He is my youngest son.

وہ میرا سب سے چھوٹا لڑکا ہے

He is a great man.

وہ بڑا (اہم) آدمی ہے

He is a big gun.

وہ بڑا آدمی ہے

He is small fry.

وہ چھوٹا آدمی ہے

He is receiving higher education.

وہ اونچی تعلیم پا رہا ہے

This is a raised platform.

یہ اونچی جگہ ہے

This house has a high ceiling.

اس مکان کی اونچی چھت ہے۔

He holds a high post.

وہ اونچے عہدے پر ہے

This is a high wall.

یہ اونچی دیوار ہے۔

He is very lean and thin.

وہ بہت دبلا پتلا ہے

This is a thin slice of bread.

یہ روٹی کا پتلا ٹکڑا ہے

Now there is just a lean hope.

اب ایک ہلکی امید ہے

This is a fine fabric.

یہ پتلا سوٹ ہے

She is a light sleeper.

اس کی نیند پتلی ہے

She has a faint voice.

اس کی آواز پتلی ہے

This is a narrow stream.

یہ ایک پتلی نہر ہے

She has a slender waist.

اس کی کمر پتلی ہے۔

She is very slim.

وہ بہت پتلی ہے

She is in critical condition.

اس کی حالت پتلی ہے۔

Basic English To Urdu Sentences

انگریزی کے یومیہ جملے اور فقرے: اب تک آپ نے روز مرہ کام آنے والے انگریزی الفاظ دیکھے اب ہم آپ کو روزانہ کام انے والے انگریزی جملے بتائیں گے۔

  • Behave your self.
  • تمیز سے بات کریں
  • I swear.
  • میں قسم کھاتا ہوں
  •  What is your opinion ?
  • تمہاری رائے کیا ہے؟
  •  Who told you ?
  • تمہیں کس نے بتایا؟
  •  Why are you late ?
  • تم دیر سے کیوں آئے؟
  •  Train is delayed.
  • ٹرین دیر سے چل رہی ہے
  •  Flight is on time.
  • فلائٹ وقت پر ہے
  •  Mind your own business.
  • اپنے کام سے کام رکھو
  • It’s my money.
  • یہ میرے پیسے ہیں
  • Take out the shoes.
  • جوتے اتار دو
  • Keep smiling.
  • ہنستے رہو
  • Hold it .
  • اسے پکڑو
  • Once more.
  • ایک بار اور
  • Repeat it.
  • اسے دہراؤ.
  • God knows.
  • خدا جانے.
  • Do it your self.
  • یہ تم خود کر لو
  • It’s very far.
  • بہت دور ہے
  • Clean it properly.
  • اسے اچھے سے صاف کرو
  • Don’t make noise.
  • شور مت کرو
  • Follow my instructions.
  • جیسا میں کہوں ویسا کرو

2 thoughts on “100+ Useful English To Urdu Sentences”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top