On Meaning in Urdu with Examples | Par پر | Words Urdu Meaning

On Meaning in Urdu with Examples | Par پر | Words Urdu Meaning

Learn on meaning in Urdu with Examples.
آج کے سبق (On meaning in Urdu) میں ہم آپ کو انگلش کے لفظ on کے معنی (Meaning) اور اس کا استعمال مثالوں کے ساتھ بتائیں گے۔ یہ لفظ (on) انگلش کے اہم الفاظ میں سے ہے اس لیے دھیان سے پڑھیں۔

On Meaning in Urdu

On Meaning in Urdu is ‘Par’. it’s written as ‘Par’ in roman Urdu and as ‘پر’ in Urdu script.
اُردو میں on کا معنیٰ (meaning) ہوتا ہے ‘پر’. اور یہ انگریزی کا ایک حرف جار (Preposition) ہے۔ اس کے اور بھی معانی (Meanings) ہیں جو نیچے لکھے ہوئے ہیں:
Word Roman Urdu  Urdu
On Par پر
On uper اوپر

On Meaning in Urdu with Examples

There are two common meanings of On in Urdu which we have explained in Urdu with Examples:

On (پر، کے اوپر):

اس کا استعمال عموما دو موقع پر ہوتا ہے:

(1) جب ایک چیز کسی دوسری چیز کے اوپر رکھی ہوئی ہو، تو on کا استعمال کرتے ہیں۔ جیسے:

Examples 
The book is on the table.
کتاب ٹیبل پر رکھی ہے۔

The pillow is on the bed.
تکیہ بستر کے اوپر ہے۔

(2) دن اور تاریخ کے ساتھ بھی ہم on کا استعمال کرتے ہیں، جیسے:

Examples 
I went to Delhi on Sunday.
میں اتوار کو دہلی گیا تھا۔

He had come here on 15th December.
وہ 15 دسمبر کو یہاں آیا تھا۔

I was born on 15 September 1996 in India.
میں 15 ستمبر 1996 کو انڈیا میں پیدا ہوا۔

آج کے سبق (On meaning in Urdu) میں ہم نے انگریزی کے لفظ on کا معنیٰ اور اس کے استعمال کو مثالوں کے ساتھ سیکھا۔ اگر آپ کوئی بات نہ سمجھ سکے ہوں، تو کمنٹ (Comment) میں ہمیں بتائیں۔

یہ👇 اسباق بھی پڑھیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top