Past Perfect Tense Passive voice in Urdu with Examples
وہ جملے جن سے یہ معلوم ہو کہ گزرنے ہوئے زمانہ میں کام مکمل کیا جاچکا تھا تو انہیں ماضی مکمل مجہول (Past Perfect Tense Passive Voice) کہتے ہیں۔
علامت: اردو میں جن جملوں کے آخر میں”کیا جاچکا تھا، کی جاچکی تھی، کیے جاچکے تھے” یا ایسے الفاظ ہوں جن سے معلوم ہوکہ کام مکمل ہوچکا تھا، تو وہ ماضی مکمل مجہول (Past Perfect Tense Passive Voice) کے جملے ہوتے ہیں۔ جیسے:
- فیصلہ سنایا جاچکا تھا
- ملزم سے پوچھ تاچھ کی جاچکی تھی
- درخت🌲 کاٹے جاچکے تھے
نوٹ
1. ماضی مکمل مجہول میں ایک ہی Helping verb استعمال ہوتا ہے۔
Had been
Had been = تمام فاعلوں کے ساتھ had been کا استعمال ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں!
Past Perfect Tense Passive Voice in Urdu (Rules)
- Helping verb: hab been
- Formula (ترکیب):
- Subject+Helping Verb+ 3rd form of verb+ by+ object
Examples:
Had been
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He had been cleaned the house 🏠 وہ گھر 🏠 صاف کرچکا تھا۔ |
The house 🏠 had been cleaned. گھر صاف کیا جاچکا تھا۔ |
|
He had not been cleaned the house 🏠. اس نے گھر صاف نہیں کیا تھا۔ |
the house 🏠 had not been cleaned. گھر صاف نہیں کیا گیا تھا۔ |
|
Had he been cleaned the house 🏠? کیا اس نے گھر صاف کردیا تھا؟ |
Had the house 🏠 been cleaned? کیا گھر 🏡 صاف کیا جاچکا تھا؟ |
WH Question | Why had he been cleaned the house 🏠? اس نے گھر 🏠 کیوں صاف کیا تھا؟ |
Why the house 🏠 had been cleaned? گھر کیوں صاف کیا گیا تھا؟ |
The Other Past Passive Voice Tenses in Urdu
انگریزی میں زمانۂ ماضی مجہول کے جملوں کو تین حصوں میں تقسم کیا گیا ہے اور وہ یہ ہیں آپ ان پر کلک کرکے انہیں پڑھ سکتے ہیں:
The 4 Past Tenses | Example |
---|---|
Past Indefinite tense | He was helped |
Past continuous tense | He was being helped |
Past Perfect tense | He had been helped. |