Abbreviation Meaning in Urdu with Examples | Kami کمی
- Abbreviation Meaning in Urdu
- Abbreviation Definition In Urdu
آج ہم انگلش کے مخفف الفاظ (Abbreviations) کے اردو معانی (Urdu Meaning)، ان کی اقسام اور مثالیں (Examples) جانیں گے۔
Abbreviation Meaning In Urdu
Abbreviations meaning in urdu is ‘Kami (کمی)’ it is written as ‘Kami’ in Roman Urdu and as ‘کمی’ in Urdu script.
Other meanings of the abbreviation are as follows:
Roman Urdu | Urdu Meaning |
---|---|
Mukhafaf | مخفف |
Kami | کمی |
Khulasa | خلاصہ |
Ikhtisaar | اختصار |
Abbreviation Definition In Urdu with Examples
تعریف: ایک Abreviation ایک تحریری لفظ یا فقرہ کی ایک مختصر یا مخفف شکل ہوتی ہے جو اصل لفظ کی جگہ استعمال ہوتی ہے۔چلیے مثال سے سمجھتے ہیں:
- MP (ایم پی): Member of Parliament کی مختصر شکل ہے۔
- RAF: (آر اے ایف) Royal Air Force کا مخفف ہے۔
- M.O.T. وزارت ٹرانسپورٹ کے لیے مختصر ہے۔
- Mr. or Mr مخفف ہے Mister کا۔
نوٹ:
“Mr(مِسٹر)” کو امریکہ میں ایک ختمہ (period یہ . نقطہ period کہلاتا ہے) کے ساتھ لکھا جاتا ہے۔ اس طرح .Mr
اور امریکہ سے باہر، “Mr“ ختمہ (period) کے بغیر بھی قابل قبول ہے۔
شروع کرنے سے پہلے دو چیزیں سمجھ لیجیے؛ full stops (periods) اور Capitalization.
Full stops (periods) : ختمہ
Full stops کو بھی کہتے ہیں اور اردو میں ختمہ کہتے ہیں۔ یہ وہ نقطہ (.) ہوتا ہے جو جملوں کے آخر میں اور انگریزی کے مخفف الفاظ کے بیچ میں یا ان کے آخر میں لگایا جاتا ہے۔ جیسے:
- Feb
- M.O.T.
Capitalization کا مطلب ہے انگریزی کے کسی لفظ کے پہلے حرف کو یا اس کے تمام حروف کو بڑے حرف (Capital Letter) میں لکھنا۔ جیسے: USA,India
انگلش میں لفظ کو مخفف بنانے کے کئی طریقے ہیں کبھی شروع کا حرف حذف کرتے ہیں کبھی درمیان کا، کبھی ہر حرف کو الگ الگ پڑھتے ہیں اور کبھی پورے کو ملا کر ایک لفظ کی طرح پڑھتے ہیں۔ اس طرح abbreviations کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔