200+ Daily Use English Sentences with Urdu Translation

200+ Daily Use English Sentences with Urdu Translation

Learn 200+ Daily Use English Sentences with Urdu Translation to speak English fluently.  In this post, we have given you 200+ important sentences with Urdu translation that are used in different situations.
English Sentences with Urdu Translation
کبھی کبھی انگلش کے قواعد معلوم ہونے کے باوجود ہم گفتگو میں اٹک جاتے ہیں۔ اس کی کئی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہم جس وقت بات کررہے ہوتے ہیں اس موقع پر بولے جانے والے الفاظ نہیں جانتے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس موقع پر ایک انگریز اپنے مافی الضمیر کو کیسے ادا کرتا ہے۔ اس لیے اگر ہمیں خاص مواقعوں کے چھوٹے چھوٹے الفاظ اور جملے معلوم ہوں؛ تو ہمارے لیے گفتگو کافی آسان ہوجائے گی۔
اس لیے ہم خاص خاص موقعوں پر بولے جانے والے الفاظ اور جملے لکھ رہے ہیں تاکہ آپ کو کام آئے۔

English Sentences with Urdu Translation

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Below are 200+ daily use English Sentences with Urdu Translation that will help your knowledge of English grow.

English sentences with Urdu translation related to gratitude: احسان مندی

🔘 جب آپ پر کوئی احسان کرے؛ تو چند طریقوں سے احسان مندی کا اظہار کرسکتے ہیں:

Sentences 
Thanks a lot.
بہت بہت شکریہ

Thanks for your advice.
آپ کی صلاح کے لئے شکریہ۔

Thanks for present/gift.
آپ کے تحفہ کا شکریہ
This is a very costly gift.
یہ ایک بہت مہنگا تحفہ ہے
I’m very obliged.
میں آپ کا بہت احسان مند ہوں
You are very kind.
آپ بہت رحم دل ہیں

🔘 اگر کوئی آپ کا احسان مند ہو؛ تو آپ اس طرح جواب دے سکتے ہیں:

  • Not at all. It’s my pleasure.
  • (نوٹ اَیْٹ اَول. اِٹس مائی پلَیزر)
  • بالکل نہیں. مجھے تو خوشی ہوئی
  • This is no matter of kindness. It will rather please me.
  • (دِس اِز نو مَیْٹَر اوف کائنڈنَیس. اِٹ وِل رَیْدر پلیز می)
  • یہ احسان کی بات نہیں؛ بلکہ اس سے مجھے خوشی ہوتی ہے۔
English Sentence Meaning In Urdu

 🖊️یاد رکھیے🖊️
صرف “Thanks” کہنا صحیح ہے؛ لیکن کچھ روکھا سا لگتا ہے۔ اس سے عمدہ استعمال “Thank you (تھینک یو)” ہے۔
ہاں! آپ لفظ “for” لگاکر بھی استعمال کرسکتے ہیں اگرچہ کچھ لمبا ہوگا؛ لیکن اچھا ہے۔ جیسے آپ کہہ سکتے ہیں:
  • Thank you for your help.
  • آپ کی مدد کا شکریہ۔
  •   یا
  • Thanks for coming.
  •  آنے کے لیے شکریہ۔
📌 کبھی کبھی زیادہ اچھی طرح شکریہ کیلیے “Thak you” کے ساتھ لفظ “so much (سو مچ)”  یا “Very much” کا لفظ بھی استعمال کرتے ہیں۔جیسے:
  • Thank you so much.
  • Thank you very much.
  • آپ کا بہت شکریہ۔
📌نیز کبھی “Thanks” کے ساتھ “a lot (ا لوٹ)” کا لفظ بھی استعمال کرتے ہیں۔ جیسے:
  • Thanks a lot.
  • بہت بہت شکریہ 

English sentences with Urdu translation to tell your your point of view: اظہارِ خیال 

🔘 جب آپ کو بے اعتمادی کا اظہار کرنا ہو:
Sentences 
I don’t believe that.
مجھے یقین نہیں ہے۔

I find that hard to believe.
اس پر یقین کرنا مشکل ہے۔

I find that hard to imagine.
مجھے یہ تصور کرنا مشکل ہے
 I find it hard to swallow.
اسے ہضم کرنا (یقین کرنا)مشکل ہے۔
I’ll believe it when I see it.
جب میں اسے دیکھوں گا،تب بھروسہ کروں گا۔
I remain skeptical.
مجھے شک ہے۔

🔘 جب آپ کو متکلم کے نظریہ سے اتفاق نہ ہو:

Sentences 
That’s not entirely true.
یہ پورا سچ نہیں ہے۔

Not always.
ہمیشہ نہیں۔

Not anymore.
اب نہیں۔
That’s not right.
یہ درست نہیں ہے
That’s not the way I heard it.
یہ ویسا نہیں ہے جیسا میں نے سنا ہے
That’s not true.
یہ سچ نہیں ہے۔
I can’t accept that.
میں اسے قبول نہیں کرسکتا۔
You’ve got the facts wrong.
آپ نے حقائق کو غلط سمجھا۔
You haven’t got the facts.
آپ نے حقائق کو سمجھا ہی نہیں۔
You don’t know what you’re talking about.
تم نہیں جانتے کہ کس بارے میں بات کر رہے ہو۔
You don’t know the first thing about it.
آپ اس کی ابتدائی بات ہی نہیں جانتے۔
That’s not the case.
معاملہ یہ نہیں ہے۔

That’s a lie.

یہ ایک جھوٹ ہے۔

Nonsense!
بکواس
Baloney!
بے ہودگی/ بکواس
English Sentence Meaning In Urdu

🔘 اظہارِ ناراضگی: جب آپ کو کسی کی چوکسی کے بارے میں غصہ سے پوچھنا ہو:

Sentences 
Hello?
سنو؟

What’s with you?
تمہیں کیا ہوا ہے؟

What’s wrong with you?
تمہاری پریشانی کیا ہے؟
What are you thinking?
کیا سوچ رہے ہو؟.
Where’s your head?
تمہارا دھیان کہاں ہے؟
What kind of drugs are you on?
کونسا نشہ کرتے ہو؟
What’s your problem?
تمہارا مسئلہ کیا ہے؟

English sentences with Urdu Translation to give advice: مشورہ

🔘 جب آپ کسی کو مشورہ دیں:

I think you should get a better job.

مجھے لگتا پے تمہیں ایک اچھا کام پکڑ لینا چاہیے۔

Maybe you should move to a place closer to your work.

ممکن ہے آپ اپنے کام کی جگہ سے قریبی جگہ پر منتقل ہوجائیں۔

Why don’t you call the police?

تم پولیس کو فون کیوں نہیں کرتے؟

If I were you, I would buy a new car.

اگر میں تمہاری جگہ ہوتا، تو ایک نئی گاڑی خرید لیتا۔

I wouldn’t do it if I were you.

میں یہ نہیں کرتا، اگر تمہاری جگہ ہوتا۔

🔘 جب آپ کو ایک مشغول آدمی کو مشورہ دینا ہو:

  • You’re carrying the world🌍 on your shoulders.
  • تم پوری دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہو۔
  • You can’t do all things to all people.
  • تم ہر ایک کیلیے سب کچھ نہیں کرسکتے۔
  • You can’t please everybody.
  • تم ہر ایک کو خوش نہیں کرسکتے۔
  • You’re doing too much.
  • تم بہت زیادہ کر رہے ہو۔
  • You’re trying to do too much.
  • تم بہت زیادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہو۔
  • You’re overdoing it.
  • تم اسے حد سے زیادہ کررہے ہو
  • You’re taking too many things on.
  • تم بہت زیادہ چیزیں لے رہے ہو۔
  • You’re taking on too much.
  • تم بہت زیادہ لے رہے ہو۔
English Sentences with Urdu Translation

Some job related English sentences with Urdu translation: کام/ نوکری

🔘 جب ایک کام آپ کے لیے جانا پہچانا ہو:

  • I know it like the back of my hand.
  • میں اس سے اپنے ہاتھ کے پچھلے حصے کی طرح جانتا ہوں ہو۔
  • I know it all from A to Z.
  • میں اسے اے ٹو زیڈ جانتا ہوں۔
  • I know it like a book.
  • میں اسے ایک کتاب کی طرح جانتا ہوں ہو۔
  • I know it backwards and forwards.
  • میں اس کے آگے پیچھے سب جانتا ہوں ہو ہو
  • I know it inside and out.
  • I know the ins and outs of it.
  • میں اس کے اندر باہر سب جانتا ہوں۔
  • I know all the tricks of the trade.
  • میں تجارت کی تمام چالوں کو جانتا ہوں۔

🔘 جب آپ کو ایک نئے کام /نوکری کا زیادہ تجربہ نہ ہو:

  • I’ve never done this before.
  • میں نے یہ سے پہلے کبھی نہیں کیا۔
  • I’m new at this.
  • میں اس میں نیا ہوں ہو۔
  • I’m still a little new to all this.
  • میں ان سب میں ابھی بھی کچھ نیا ہوں۔
  • I’m a newcomer to this.
  • میں اس میں نووارد ہوں۔
  • I haven’t had much experience in this line of work.
  • مجھے اس قسم کے کاموں کا زیادہ تجربہ نہیں ہے۔
  • Give me time۔
  • مجھے وقت دو۔
  • Give me a chance.
  • ایک موقع دو۔
  • Give me a break.
  • مجھے ایک وقفہ دو۔

🔘 آسان کام/ نوکری: جب ایک کام یا ذمہ داری آسان ہو:

  • It’s simple.
  • یہ آسان ہے ۔
  • It’s easy as ABC.
  • یہ اے بی سی جتنا آسان ہے۔
  • It’s like taking candy from a baby.
  • یہ بچے سے لینا جیسا ہے۔
  • It’s child’s play.
  • یہ بچے کا کھیل ہے۔
  • It’s a piece of cake.
  • یہ کیک کا ایک ٹکڑا ہے۔
  • It’s not rocket science.
  • یہ راکٹ سائنس نہیں ہے۔
  • I can do that.
  • میں کر سکتا ہوں۔
  • I can do that with my eyes closed.
  • میں آنکھ بند کر کے کر سکتا ہوں۔
  • I can do that with one arm tied behind my back.
  • میں یہ ایک ہاتھ باندھ کر سکتا ہوں۔

🔘 مشکل کام: جب ایک کام یا ذمہ داری آسان نہ ہو :

  • It’s not as easy as it seems.
  • It’s not as easy as it looks.
  • یہ جتنا لگتا ہے اتنا آسان نہیں ہے۔
  • It’s harder than it looks.
  • یہ زیادہ مشکل ہے جتنا لگتا ہے۔
  • It’s harder than you think.
  • جتنا تمہیں لگتا ہے یہ اس سے زیادہ مشکل ہے۔
  • It’s a real challenge.
  • یہ حقیقی مقابلہ ہے۔
  • That’s easier said than done.
  • یہ کہنا آسان ہے کرنا نہیں ۔
Learn these English Sentences with Urdu Translation

🔘 جب آپ کو کسی کام کے جلد از جلد کرنے یا ہونے کی ضرورت ہو:

  • I need it now!
  • یہ مجھے ابھی چاہیے
  • I need it immediately!
  • مجھے یہ فوراً چاہیے
  • I need it yesterday!
  • مجھے یہ کل چاہیے
  • Yesterday wouldn’t be too soon.
  • کل بہت جلدی نہیں ہوگا۔
  • I need it as soon as possible!
  • جتنی جلد ممکن ہو مجھے یہ چاہیے
  • The sooner the better.
  • جتنی جلدی ہو، بہتر ہے۔

🔘 جب آپ یہ اشارہ کریں کہ جو کام آدھا مکمل ہوا ہے اسے شمار نہیں کیا جائے گا:

  • You almost had it.
  • تم (کام مکمل کرنے) بہت قریب تھے
  • So near and yet so far.
  • So close and yet so far.
  • ہاتھ میں آتے آتے رہ گیا۔
  • Close, but no cigar.
  • قریب، لیکن کافی نہیں۔
  • A miss is as good as a mile.
  • بال بھر چوک اور گز بھر چوک برابر یے
  • Nice try.
  • چھی کوشش

🔘 جب آپ اور آپ کا ساتھی ایک نیا کام شروع کرے۔

  • What’s the main problem here?
  • What’s the real issue here?
  • یہاں اصل مسئلہ کیا ہے؟
  • What should be our primary concern?
  • ہماری پہلی ترجیح کیا ہونی چاہیے؟
  • What’s the crux of the matter?
  • معاملہ کی جڑ کیا ہے؟
  • What’s the most important thing here?
  • یہاں سب سے ضروری چیز کیا ہے؟
  • It all comes down to the core issue.
  • یہ سب بنیادی مسئلہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
  • It all boils down to one question.
  • ان تمام کا نتیجہ ایک ہی سوال نکلتا ہے۔
  • We’ve got to begin somewhere.
  • ہمیں کہیں سے تو شروع کرنا ہی ہوگا۔
  • Where do we begin?
  • کہاں سے شروع کریں؟
Look at these English Sentences with Urdu Translation

English sentences with Urdu translation to explain why you are late: تاخیر کی وجہ بتانا

🔘 جب آپ کو یہ بتلا نا ہو کہ آپ نے تاخیر کیوں کی۔۔۔۔۔۔۔

  • I was stuck in traffic.
  • میں بھیڑ میں پھنس گیا تھا۔
  • Traffic was slow.
  • ٹریفک آہستہ تھی۔
  • Traffic was hell.
  • بہت ازدحام تھا۔
  • I couldn’t get a taxi.
  • I couldn’t get a cab.
  • مجھے ایک ٹیکسی نہیں مل سکی۔۔
  • I got lost.
  • میں کھو گیا تھا۔
  • I missed my ride.
  • مجھ سے میری سواری چھوٹ گئی۔
  • I missed the train.
  • مجھ سے ٹرین چھوٹ گئی۔
  • The bus was late.
  • بس دیر سے تھی
  • There was an accident.
  • ایک حادثہ ہو گیا تھا۔
  • I was looking for parking.
  • میں پارکنگ کے لیے جگہ ڈھونڈ رہا تھا۔
  • I couldn’t find a parking space.
  • مجھے پارک کرنے کی جگہ نہیں مل سکی۔
  • I couldn’t find a place to park.
  • میں پارک کرنے کے لیے جگہ نہیں ڈھونڈ پایا۔
  • I didn’t realize this was so far away.
  • مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اتنا دور ہے۔
  • I lost track of time.
  • میں نے وقت کا سراغ کھو دیا۔
  • I misjudged the time.
  • میں نے وقت کا غلط اندازہ لگایا۔

It took me longer to get here than I thought it would.

مجھے یہاں پہنچنے میں جتنا سوچا تھا اس سے زیادہ وقت لگ گیا

It took me longer to get here than I expected.

مجھے یہاں پہنچنے میں جتنا سوچا تھا اس سے زیادہ وقت لگ گیا۔

English sentences with Urdu translation related to the phone conversation: فون پر گفتگو

🔘 جب آپ فون کرنے والے سے پوچھیں کہ اسے کس سے بات کرنی ہے۔

  • Whom do you want to speak with?
  • Whom do you want to talk to?
  • Whom do you wish to speak to?
  • آپ کس سے بات کرنا چاہتے ہیں؟

🔘 جب آپ کو فون کرنے والے کا کوئی پیغام لینا ہو:

  • He’s not in. May I take a message? (used with can or may or could.)
  • وہ اندر نہیں ہیں، کیا میں کوئی پیغام (میسج) لے سکتا ہوں
  • He is away from his desk. May I take a message? (used with can or may or could.)و
  • وہ اپنے ڈیسک دور ہیں، کیا میں کوئی پیغام میسج لے سکتا ہوں۔

English sentences with Urdu translation related to death: وفات

🔘 جب کوئی شخص مرجائے:

  • He died.
  • He died on me.
  • He’s deceased.
  • He perished.
  • He passed away.
  • وہ گزر گئے۔
  • He’s no longer among us.
  • اب وہ ہمارے درمیان نہیں رہے۔
  • He’s not among the living.
  • وہ زندوں میں نہیں ہیں۔
  • The Lord took him home.
  • خدا نے انہیں گھر بلا لیا۔
  • He’s gone to meet the maker.
  • وہ اپنے خالق سے جا ملے
  • He met his maker.
  • وہ اپنے خالق سے جا ملے۔
  • He’s with the maker.
  • وہ اپنے خالق کے ساتھ ہیں۔
  • He’s gone to heaven.
  • وہ جنت چلے گئے۔
  • He’s gone to a better land.
  • وہ ایک بہتر جگہ چلے گئے۔
  • He’s six feet under.
  • وہ چھ گز زمین تلے ہیں

English sentences with Urdu translation related to Family: خاندان

🔘جب آپ کو خاندان اور رشتے داری کے اتحاد کی بات کرنی ہو:

  • We are all family.
  • ہم سب خاندان ہیں۔
  • Blood is thicker than water.
  • Blood runs thicker than water.
  • اپنا اپنا، پرایا پرایا پوتا ہے۔
  • How can you do that to your own flesh and blood?
  • تم اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا کیسے کرسکتے ہو۔

 گفتگو :: Conversation

 گفتگو کا آغاز و اختتام: 🔘 جب آپ اس شخص سے بات شروع کریں جو ابھی آیا ہے:

  • We were just talking about you.
  • ہم آپ ہی کی بات کررہے تھے۔
  • I’ve been just thinking about you.
  • میں ابھی آپ کے بارے میں سوچ رہا تھا۔
  • Speak of the devil .
  • نام لیا شیطان حاضر۔

🔘 جب آپ ایک بیان دینا چاہیں:

  • For your information,…
  • آپ کی جانکاری کیلئے۔۔
  • It’s a pleasure to inform you that…
  • بتانے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ۔۔
  • I regret to inform you that…
  • مجھے یہ بتاتے ہوئے افسوس ہورہا ہے کہ
  • I hate to disappoint you, but…
  • مجھے آپ کو نراش کرنا پسند نہیں، لیکن
  • I apologize for the inconvenience, but…
  • میں تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں، لیکن
  • If I may say so,…
  • اگر میں یہ کہہ سکتا ہوں
  • If it’s okay with you,…
  • اگر یہ آپ کو ٹھیک لگے
  • If it pleases you,…
  • اگر اس سے آپ کو خوشی ملتی ہے۔۔۔۔
  • If I may be so bold,…
  • اگر میں اتنا دلیر ہو سکتا ہوں
  • As you know,…
  • جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔۔۔۔
  • As you might know,…
  • جیسا کہ شاید آپ جانتے ہیں۔۔۔
  • As you may already know,…
  • جیسا کہ آپ پہلے ہی جانتے ہوں۔۔۔۔۔۔
  • As you are aware,…
  • جیسا کہ آپ باخبر ہیں۔۔۔
  • As you are no doubt aware,…
  • جیسا کہ آپ بلاشبہ جانتے ہیں۔۔۔
  • Not that it’s any of my business, but…
  • ایسا نہیں ہے کہ یہ میرا کوئی کام ہے، لیکن۔۔۔۔
  • I’m just saying…
  • میں بس کہہ رہا ہوں۔۔۔
  • What I would like to say is…
  • میں جو کہنا چاہتا ہوں یہ ہے کہ۔۔۔۔
  • Let me just say…
  • بس مجھے کہنے دو۔۔۔
  • I just wanted to say…
  • میں بس کہنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔
  • I want to bring up the following…
  • میں مندرجہ ذیل چیزوں کو سامنے لانا چاہتا ہوں۔
  • By the way,…
  • خیر۔۔
  • Incidentally,…
  • اتفاق سے

🔘 جب آپ چاہیں کہ ایک شخص آپ سے آسان زبان میں بات کرے:

  • Give it to me in plain English.
  • مجھے یہ آسان انگلش میں بتائیں۔
  • What does that mean in plain English?
  • سادہ انگریزی میں اس کا کیا مطلب ہے؟
  • Stop circumventing the issue.
  • مسئلے کو چھیڑنا بند کریں۔
  • Stop speaking in circles.
  • گھما کر بولنا بند کریں۔
  • Put your cards on the table.
  •  اپنے خیالات صاف صاف اور ایمانداری سے بتا دو
  • Don’t beat around the bush.
  • گھما پھرا کر بات مت کرو

🔘 جب آپ کو نئے پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں پوچھنا ہو:

  • Whom is he named after?
  • اس کا نام کس کے نام پر رکھا گیا ہے۔
  • How much does she weight?
  • اس کا وزن کتنا ہے؟
  • Has she been sleeping well?
  • کیا وہ صحیح سے سوتی ہے؟
  • Does he sleep through the night?
  • کیا وہ رات کو سوتا ہے؟
  • May I hold her?
  • Can I hold him?
  • کیا اسے (گود) لے سکتا ہوں؟
List of Daily Use English sentences with Urdu translation.

English sentences with Urdu translation related to Visiting: ملاقات/ زیارت

🔘 جب آپ کو آپ کا دورہ پسند آئے:

  • It’s good to be here.
  • It’s nice to be here.
  • یہاں اچھا لگا۔
  • I’m having a wonderful time.
  • I’m having a good time.
  • I’m having the time of my life.
  • میرا بہت اچھا وقت گزر رہا ہے۔

🔘جب آپ کسی دوسرے مہمان سے ملیں:

  • May I join you?
  • کیا میں آپ کے ساتھ شامل ہوسکتا ہوں۔
  • Do you mind if I join you?
  • کیا آپ کو بر الگے گا اگر میں آپ کے ساتھ شامل ہوجاؤں۔
  • So, how do you know Zakir and Ali?
  • تو، آپ زاکر اور علی کو کیسے جانتے ہیں؟
  • I work with Zakir.
  • میں زاکر کے ساتھ کام کرتا ہوں۔
  • I am a friend of Ali’s.
  • میں علی کا ایک دوست ہوں۔

English sentences with Urdu translation to tell your Likes and dislikes: پسند اور ناپسند

جب آپ پسند، ناپسند کے بارے میں بات کریں:

  • I like fresh fruit.
  • مجھے تازہ چھل پسند ہیں۔
  • I don’t like coffee.
  • مجھے کافی پسند نہیں۔
  • Do you like Chinese food?
  • کیا تمہیں چائنیز فوڈ پسند ہے؟
  • How do you like it?
  • تمہیں یہ کیسا لگا؟

🔘 جب آپ کو کوئی صورتحال پسند ہو:

  • Very good!
  • بہت اچھا
  • Perfect!بہترین
  • Excellent!
  • بہت خوب
  • Brilliant!
  • شاندار
  • Great!
  • بہت اچھا
  • Flawless!
  • بے عیب

English sentences with Urdu translation related to Finances: مالیات/ آمدنی

🔘 جب آپ اپنے اخراجات کے بارے میں فکر مند ہوں:

  • I have to control my spending.
  • مجھے اپنے اخراجات پر کنٹرول کرنا ہوگا
  • I have to watch my spending.
  • مجھے اپنے اخراجات پر نظر رکھنی ہوگی
  • I need to watch my money.
  • مجھے اپنے پیسوں پر نظر رکھنا ہوگا
  • I need to watch my pennies.
  • I’ve got to watch every dime.
  • مجھے ہر پیسے پر نظر رکھنی ہے۔
  • I’ve got to keep tabs on expenditures.
  •  مجھے اخراجات پر نظر رکھنا ہے۔
  • I’ve got to start budgeting my money.
  • مجھے اپنے پیسوں کا بجٹ بنانا شروع کرنا ہے۔
  • I’ve got to save my pennies.
  • مجھے اپنے پیسوں کو بچانا ہے۔
  • I’ve got to tighten my belt.
  • I have to cut back on expenses.
  • مجھے اخراجات میں کمی کرنی ہوگی۔
  • I have to keep track of my expenses more closely.
  • مجھے اپنے اخراجات کا زیادہ قریب سے حساب رکھنا ہے۔
  • Now I’m on a strict budget.
  • ابھی میں سخت بجٹ پر ہوں۔

🔘 جب کوئی پیسے کے ساتھ کفایت شعاری نہیں کر رہا ہو:

  • You’re living beyond your means.
  • آپ اپنی وسعت سے باہر زندگی گزار رہے ہیں۔
  • You spend money as if it were going out of style.
  • آپ پیسہ اس طرح خرچ کرتے ہیں جیسے یہ انداز سے باہر ہو رہا ہو۔
  • Don’t spend it all in one place!
  • یہ سب ایک جگہ پر خرچ نہ کریں۔
  • Money doesn’t grow on trees.
  • پیسہ درختوں پر نہیں اگتا
  • A fool and his money are soon parted.
  • ایک احمق اور اس کا پیسہ جلد ہی الگ ہو جاتا ہے۔
  • Easy come, easy go.
  • آسان آنا، آسان جانا

🔘  کوئی لالچی بن جائے:

  • What a miser!
  • کتنا کنجوس ہے
  • What a tightwad! (US)
  • کتنا تنگ (کنجوس) ہے
  • The love of money is the root of all evil.
  • پیسے کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے۔

🔘 جب آپ کوئی مہنگی چیز خریدنے کا ارادہ کریں:

  • I guess I can afford it.
  • مجھے لگتا ہے کہ میں اسے برداشت کر سکتا ہوں۔
  • I’ll dip into my savings.
  • I’ve been saving up for this.
  • میں اس کے لیے بچت کر رہا ہوں۔
  • I’ve got enough saved up.
  • میں نے کافی بچت کر لی ہے۔
  • I’ve been saving for a rainy day.
  •  میں سختی کے دن کے لیے بچت کرتا رہا ہوں۔
Learn English Sentences with Urdu Translation

English sentences with Urdu translation related to Unawareness: لا علمی

🔘جب آپ کسی چیز کے بارے میں لاعلمی یا بے خبری کا مظاہرہ کریں:۔

  • I don’t know.
  • میں نہیں جانتا۔
  • I don’t know and I don’t care.
  • نہ میں جانتا ہوں، نہ ہی مجھے فکر ہے۔
  • I don’t have a clue.
  • میرے پاس کوئی سراغ نہیں ہے۔
  • I’m clueless.
  •  میں بے خبر ہوں۔
  • I have no idea.
  • مجھے کوئی اندازہ نہیں
  • I don’t have the faintest idea.
  • I don’t have the foggiest notion.
  • مجھے ہلکا سا بھی اندازہ نہیں۔
  • How would I know?
  • میں کیسے جانوں گا؟
  • How should I know?
  • مجھے کیسے جاننا چاہیے؟
  • Who knows?
  • کون جانے؟
  • God only knows.
  • بس خدا ہی جانتا ہے۔
  • Your guess is as good as mine.
  • تمہارا اندازہ میرے جتنا ہی اچھا ہے۔
  • I can’t say for sure.
  • میں یقین سے نہیں کہہ سکتا۔

 🔘 جب آپ کسی ایسے شخص سے شائستہ سوالات پوچھیں جو ابھی واپس آیا ہے:

  • How did it go?
  • کیسا گیا؟
  • How was it?
  • کیسا تھا؟
  • How was your flight?
  • آپ کی فلائٹ کیسی تھی؟
  • Did everything go OK?
  • کیا سب کچھ اچھا گزرا؟
  • Did you have fun?
  • کیا آپ کو اچھا لگا؟
🔘 جب آپ اپنی خدمات پیش کریں:
  • How can I help you?
  • میں آپ کی مدد کیسے کرسکتا ہوں؟
  • Can I help you? (used with “can” or “may”.)
  • کیا میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں؟
  • What can I do for you?
  • میں آپ کے لیے کیا کرسکتا ہوں؟
  • What else can I do for you?
  • میں آپ کے لیے اور کیا کرسکتا ہوں؟
  • Anything else?
  • کچھ اور؟
  • Will there be anything else?
  • کیا کچھ اور ہوگا؟
  • Is there anything else you need?
  • کیا آپ کو کسی اور چیز کی ضرورت ہے؟
  • Is there anything else you want?
  • کیا آپ کچھ اور چاہتے ہیں؟

English sentences with Urdu translation related to Stress, Anxiety, and Excitement: تناؤ، اضطراب، جوش

🔘 جب کوئی شخص تناؤ کا شکار ہو:

  • Relax.
  • Calm down.
  • Cool off.
  • Cool down.
  • Chill out.
  • Be calm.
  • پر سکون ہوجاو۔
  • Calm yourself.
  • خود کو پرسکون رکھو۔
  • Take a deep breath.
  • Breathe deeply.
  • گہری سانس لو۔
  • There is always light at the end of the tunnel.
  • سرنگ کے آخر میں ہمیشہ روشنی رہتی ہے۔
  • Help is on the way.
  • مدد راستہ میں ہے۔
  • Don’t worry.
  • فکر مت کرو۔
  • Not to worry.
  • گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
  • Don’t worry so much.
  • زیادہ فکر نہ کریں۔
  • Don’t worry yourself sick.
  • Don’t worry yourself sick over it.
  • فکر کرکے خود کو بیمار نہ کریں۔
  • Don’t trouble yourself.
  • خود کو پریشان مت کرو۔
  • Don’t fret. (esp. UK)
  • پریشان نہ ہوں۔
  • Let it be.
  • Let it go
  • اسے جانے دو
  • Let’s talk about it.
  • چلو اس بارے میں بات کریں۔
  • There is no point in crying.
  • رونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
  • Stop being hysterical.
  • پاگل مت بنو۔
  • You’ll send yourself to an early grave.
  •  آپ اپنے خود کو جلد ہی قبر میں بھیج دیں گے۔

🔘 جب آپ سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوں:

  • I’m ready to compromise.
  • میں سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔
  • I’m ready to meet you halfway.
  • میں سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔
  • Let’s find middle ground.
  • چلو بیچ کا راستہ ڈھونڈیں
یہ بھی پڑھیں!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top