100+ English Words with Urdu Meanings for Fluent English Speaking
- Basic English words with Urdu meanings
- Important Islamic English Words with Urdu meaning
- English phrases with Urdu meanings
روزانہ استعمال ہونے والے انگریزی الفاظ، فقرے اور جملے: کسی بھی زبان میں سب سے اہم اس زبان کے قواعد (Grammar) ہوتے ہیں، اور ان کے بعد الفاظ کا ذخیرہ (Vocabulary) ہے۔ لہذا الفاظ کے ذخیرہ (Vocabulary) میں ہمیشہ اضافہ کرتے رہیں، اور انہیں استعمال کرتے رہیں اور اس کے لیے سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ پہلے ان الفاظ کو سیکھیں جو روزانہ کی گفتگو میں استعمال ہوتے ہیں تاکہ آپ الفاظ سیکھ کر انہیں استعمال بھی کرتے جائیں۔ اس طرح انگریزی الفاظ (Vocabulary) میں اضافہ بھی ہوگا اور انگریزی بولنے میں روانی بھی آئے گی وہ بھی زیادہ محنت کیے بغیر۔
کیا آپ کو صحیح طور پر انگریزی سمجھنے اور روانی کے ساتھ انگریزی بولنے کے لیے نئے الفاظ کی ضرورت ہے؟
چونکہ انگریزی الفاظ سیکھنے سے آپ کو اپنی زبان کی سطح کو بہتر بنانے اور اعتماد کے ساتھ مؤثر طریقے سے انگریزی میں بات چیت کرنے میں مدد ملے گی۔ اس لیے آج ہم آپ کو نہ صرف انگریزی کے نئے الفاظ معنی اور تلفظ کے ساتھ بتائیں گے؛ بلکہ انگریزی کے ایسے جملے بھی بتائیں گے جو روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہوتے ہیں۔
100 Daily Use English Words With Meaning in Urdu
- Between (بِٹوین)_،درمیان، بیچ
- By (بای) _ ،کے ذریعہ، سے
- Down (ڈاؤن) _ نیچے
- From (فروم) _ سے
- In (اِن) _ میں ،اندر
- Off (آف) _بند
- On (آن) _ اوپر،چالو
- Over (آور) _ ختم
- Through (تُھرُو) _ سے، ذریعہ
- With (وِتھ) _ ساتھ، ساتھ میں
- Under (اَنڈَر) _ نیچے
- Up (اَپ) _ اوپر
- As (اَیز) _ ،طرح، جیسا
- For (فور) _ کے لیے
- Of (آف) _کا،کے ،کی
- Till (ٹِل) _تک
- Then (دےن) _تب
- All (آل) _ سب ،سارا
- Against (اَگینْسْٹ) _ برخلاف
- At (اَیٹ) _ پر، میں
- Ever (اے وَر) _ کبھی، ہمیشہ
- Far (فار) _ دور
- Here (ہِی ئَر) _ یہاں
- There (دے ئَر) _ وہاں
- Near (نی ئَر) _ پاس،قریب
- Now (ناؤ) _ اب
- Out (آؤٹ) _ باہر
- Still (اِسٹِل) _ ابھی بھی
- Well (وےل) _ اچھا،کنواں
برائے یادداشت:
Thank, think, with, through
Important Islamic Words with Urdu Meaning
- Fast———–روزہ
- Keep Fast——روزہ رکھنا
- BreakFast——-روزہ توڑنا
- Observefast——–روزہ توڑنا
- Breakfast————-افطاری
- Pre-dawn-meal———سحری
- Wake up call———–پیپا)بونگا)
- Call for prayer———–اذان
- Extra prayer———–نوافل
- Long prayer————تراویح
- Offer—————ادا کرنا
- Perform————اداکرنا
- Read the rosary——-تسبیح پڑھنا
- Read the beeds——–تسبیح پڑھنا
- Recite———تلاوت کرنا
- Recitation——-تلاوت
- Forbidden———-مکرو
- Bow down———–رکوع کرنا
- Prostrate————سجدہ کرنا
- Prostration———-سجدہ
- Ablution——–وضو
- Skip prayer——نماز قضا کرنا
- Void ablution———وضو کا ٹوٹنا
- Atikaaf———-اعتکاف
- Month of blessing—–رحمتوں کا مہینہ
- Month of forgiveness—مغفرت کا مہینہ
- Month of worships———عبادتوں کا مہینہ
- Month of rewards——-ثوابوں کا مہینہ
- Month of brotherhood—-بھائی چارے کامہینہ
- Month of patience——-صبر کا مہینہ
- Month of sacrifice——-قربانی کا مہینہ
- Backbitting———–غیبت کرنا
- Grudging————-کینہ کرنا
- Fighting—————جھگڑا کرنا
- Swearing————-قسمیں کھانا
- Abusing————–گالیاں دینا
- Envoying————-حسد کرنا
- Prayer rug————–جائے نماز
- Prayer mat———–جائے نماز
- Give alms———–زاکوتہ دینا
- Give dole———–خیرات دینا
- Twig——————مسواک
- Quench thirst———–پیاس بجھانا
- Beseech—————منتیں کرنا
- Begging————-بیھک مانگنا
- Pray——————-دعا کرنا
- Prayer—————نماز
- Give charity———–خیرات دینا
- Livinghood——–رزق
- Lawful——–حلال
- Unlawful—–حرام
- Legitimate—-جائز
- Illegitimate—-ناجائز
- Sin—————–گناہ
- Sinner————گناہ گاد
- Sinless———بے گناہ
- Innocent——–معصوم
- Ramadhan Crescent _ رمضان کا چاند
- Eid Crescent _ عید کا چاند
- Blessed Ramadhan _ رمضان المبارک
- Break fast meal _ افطاری
- Pre-dawn meal/ Suhoor meal_ سحری
- Fast _ روزہ
- Purifying due _ زکات
- Prayer _ نماز، نمازی، دعا
- Traweeh Slah _ نماز تراویح
- Date: کھجور
- Vermicelli: سویّاں
- Dessert: میٹھا
- Congratulations, it’s Ramadhan”.
- رمضان مبارک ہو
Important Islamic sentences with Urdu meaning:
اسلامی جملے: اسلامی الفاظ کو جان لینے کے بعد اب وقت ہے یہ جاننے کا کہ ان اسلامی الفاظ کو جملوں میں کیسے استعمال کرتے ہیں۔
ذیل میں ہم اسلامی جملے درج کررہے ہیں تاکہ آپ کے لیے آسانی ہوجائے۔
اہم اسلامی جملے:
- Are you fasting?
- Are you observing fast?
- کیا تم روزے سے ہو؟
- I am fasting.
- میں روزے سے ہوں
- I am eating suhoor /pre-dawn meal.
- میں سحری کھا رہا ہوں
- I am breaking my fast.
- میں روزہ کھول رہا ہوں
- it’s time to open fast.
- رورہ کھولنے کا وقت ہوگیا
- How many fasts did you observe?
- تم نے کتنے روزے رکھے ؟
- I observed all fasts.
- میں نے سارے روزے رکھے ۔
- Get up, the time is ticking away.
- جلدی اٹھ جاؤ،وقت نکل رہا ہے
- Please get ablution.
- وضو کرلیجیے/منہ ہاتھ دھولیجیے
روزانہ استعمال ہونے والے انگریزی الفاظ، فقرے اور جملے
- Hale : تندرستی
- Hap : قسمت یا موقع
- Harry : غصہ دلانا
- Hazy : دھندلا
- Hermetic : پراسرار
- Heresy : بدعت
- Hindrance : رکاوٹ
- caliber : اہلیت
- callow : نا تجربہ کار
- canard : غلط رپورٹ
- Dabble : غیر سنجیدہ
- Dank : گیلا
- Dearth : کمی
- Debacle : تباہی
- Debilitate : کمزورکرنا
- Defer : ملتوی کرنا
- Defile : آلودہ کرنا
- winsome : دلفریب، دلکش
- Fickle : بدلنا
- Crass : بے حس
- Strew : بکھیرنا
- Manifesto : منشور
- Overwroughtبہت جوش میں
- Pan : سخت تنقید کرنا
- Patent : نمایاں
- Patronize : حمایت کرنا
- Ratify : درست کرنا
- Refute : تردید کرنا
- Repeal : منسوخ کرنا
- Resilient : لچکدار
- Grisly : خوفناک طریقے سے
- Grouse : شکایت کرنا
- Grudge : غصہ
- Gruff : غیر شاٸستہ
مختلف اوقات میں کام آنے والے انگریزی جملے
- I am fine.
- (آئی اَیم فائن۔)
- میں ٹھیک ہوں۔
- Everything is fine.
- (اَیْوْرِیتھِنگ اِز فائن)
- سب کچھ ٹھیک ہے۔
- Very well, thanks
- (وَیری وَیْل, تھَیْنْکْس)
- بالکل ٹھیک ۔ شکریہ
- Fine! and you?
- (فائن۔ اَینڈ یُو ؟)
- بہتر ہوں ۔اور آپ؟
- I am happy ۔
- (آئی اَیْم ہَیپی)
- میں خوش ہوں
- Just as you wish.
- (جَسْٹ اَیز یو وِش)
- بالکل ویسے ہی ہوں جیسا آپ چاہتے ہیں
- How are you?
- (ہاؤ آر یو)
- آپ کیسے ہے؟
- How is going?
- (ہاؤ اِز گوئِنْگْ)
- سب کچھ کیسا چلا رہاہے؟
- It’s nice to meet you
- (اِٹس نائس ٹو مِیٹ یو۔)
- آپ سے مل کر اچھا لگا
- I am fortunate to meet you ۔
- (آئی اَیْم فَورچُنَیٹ ٹو مِیٹ یو۔)
- آپ سے ملاقات میری خوش نصیبی ہے
- Pleased to meet you.
- (پلِیزْڈ ٹو مِیٹ یو۔)
- آپ سے مل کر خوشی ہوئی
- All the best!
- (اَوْلْ دَ بَیسٹ)
- سب بہتر ہو!
- Have a nice luck!
- (ہَیْوْ اَ نائس لَکْ)
- تمہاری قسمت اچھی ہو
- Wish you get it .
- (وِش یو گَیٹ اِٹ۔)
- میری خواہش ہے تم مقصد حاصل کرو
- May your dreams come true!
- (مے یَوْر ڈریمس کَم ٹُرُو!)
- اللہ کرے تمہارے خواب پورے ہوں