Future Perfect Tense Passive Voice in Urdu with Examples
آج ہم Future Perfect Tense Passive voice (زمانۂ مستقبل مجہول) کی دو قسموں؛ Future indefinite Passive Voice (مستقبل مطلق مجہول) اور Future perfect tense Passive Voice کے بارے میں تفصیل سے جانیں گے اور ان کو بنانے کے قواعد سمجھیں گے۔
Future Perfect Tense Passive Voice in Urdu
جن جملوں سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ آنے والے وقت میں کام مکمل کیا جاچکا ہوگا وہ جملے Future perfect tense Passive (مستقبل مکمل مجہول) کے جملے ہوتے ہیں۔
علامت: اردو میں جن جملوں کے آخر میں “کیا جاچکا ہوگا، کی جاچکی ہوگی، کیے جاچکے ہوں گے” جیسے الفاظ ہوں، وہ Future perfect tense Passive (مستقبل مکمل مجہول) کے جملے ہوں گے۔
Future Perfect Tense Passive Voice rules in Urdu
نوٹ:
کسی بھی معروف کو مجہول بناتے وقت چند چیزوں کا خیال رکھیں:
1: معروف کے فاعل کی جگہ مجہول کا مفعول اور معروف کے مفعول کی جگہ مجہول کا فاعل استعمال ہوتا ہے۔
2: مجہول جملہ بنانے کے لیے Helping verb کا استعمال ہوتا ہے۔ اور زمانہ کے اعتبار سے الگ الگ Helping verb ہوتے ہیں۔
اور Future Perfect Tense Passive Voice (مستقبل مکمل مجہول) میں ایک Helping verb استعمال ہوتا ہیں۔ Will have been
Will have been = تمام فاعلوں کے ساتھ will be کا استعمال ہوتا ہے۔
3: تمام مجہول جملوں میں Verb کی Third form کا استعمال ہوتا ہے۔
Form : فعل کی مختلف شکلوں کو Verb کی Forms کہتے ہیں۔ اور Verb کی تین بنیادی Forms ہیں:
- First Form جسے Base form بھی کہتے ہیں۔
- Second Form جسے Present Form کہتے ہیں
- Third form جس کو Past Participle بھی کہتے ہیں۔
4: اگر معروف جملے کے فاعل کا ذکر کرنا ہو؛ تو وہ مجہول میں (object) مفعول کی جگہ آئے گا اور اس سے پہلے لفظ by کا استعمال کریں گے۔
- Helping verb:
- Will have been
- Formula (ترکیب):
- Subject+Helping verb+3rd form of verb+by+object
Future Perfect Tense Passive Voice Examples in Urdu
Let’s look at some examples of Future Perfect Tense Passive Voice with Urdu meaning. It will help you understand the concept of Future Perfect Tense Passive Voice..
Will have been
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He will have helped me. وہ میری مدد کر چکا ہوگا۔ |
I will have been helped. میری مدد کی جاچکی ہوگی۔ |
|
He will not have helped me. اس نے میری مدد نہیں کی ہوگی۔ |
I will not have been helped. میری مدد نہیں کی گئی ہوگی۔ |
|
Will he have helped me? کیا اس نے میری مدد کی ہوگی؟ |
Will I have been helped? کیا میری مدد کی گئی ہوگی؟ |
WH Question | Why will he have helped me? اس نے میری مدد کیوں کی ہوگی؟ |
Why will I have been helped? میری مدد کیوں کی گئی ہوگی؟ |
Examples:
Active | Passive |
---|---|
He will have killed the a lion.🦁 وہ شیر کو مار چکا ہوگا۔ |
A lion 🦁 will have been killed. شیر مارا جاچکا ہوگا۔ |
They will have selected me. میں مجھے منتخب کرچکے ہوں گے۔ |
I will have been selected. میں منتخب کیا جاچکا ہوؤں گا۔ |
I will have locked the door. میں دروازہ کو مقفل کرچکا ہوؤں گا۔ |
The door will have been locked. |
The Other Future Passive Voice Tenses in Urdu
انگریزی میں زمانۂ مستقبل مجہول کے جملوں کو تین حصوں میں تقسم کیا گیا ہے اور وہ یہ ہیں:
The 4 Future Tenses | Example |
---|---|
Future Indefinite Tense | I will be helped. |
Future progressive tense | I will being helped |
Future perfect tense | I will have gon |