Present Continuous Tense Passive Voice in Urdu | Rules and Examples
Learn Present Continuous Tense Passive Voice in Urdu with Rules and Examples
جن جملوں سے موجودہ وقت میں کسی کام کے جاری رہنے یا ہوتے رہنے کی بات معلوم ہو، انہیں زمانۂ حال جاری مجہول (Present continuous tense passive voice) کہتے ہیں۔
Present Continuous Tense Passive Voice in Urdu
علامت: اردو میں جن جملوں میں “کیا جارہا ہے” ، “کی جارہی ہے” ،”کیے جارہے ہیں” جیسے الفاظ ہوں، وہ جملے Present continuous tense passive voice ( زمانۂ حال جاری مجہول) کے جملے ہوتے ہیں۔ جیسے:
- لوگوں کو ستایا جارہا ہے۔
- ملزم سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔
- درخت🌲 کاٹے جارہے ہیں۔
قواعد (Rules):
1. Present continuous tense passive voice (زمانۂ حال جاری مجہول) میں تین Helping verb استعمال ہو تے ہیں: is being ,are being ,am being
Is being = اگر فاعل Third person singular یعنی HE,SHE,IT ہو یا Singular nouns (واحد اسم ) ہوں؛ تو Is being کا استعمال ہوتا ہے۔
Are being = اگر فاعل Third person singular کے علاؤہ ہو یعنی WE,YOU,THEY یا Plural nous (جمع اسم) ہوں؛ تو Are being کا استعمال ہوتا ہے۔
Am being = اگر فاعل First person singular (واحد متکلم) یعنی I ہو؛ تو Am being کا استعمال ہوتا ہے۔
2. ہر ایک مجہول جملے میں فعل کی تیسری شکل (Third form) کا استعمال ہوتا ہے جیسے: ask کی تیسری شکل asked اور write کی written وغیرہ۔ اسی کو فعل کی past participle بھی کہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں!
Present Continuous Tense Passive Voice with Urdu examples
- Formula (ترکیب):
- Subject+ Helping verb+ 3rd Verb+ by + object
- Helping verb: is being, are being, am being
Conjugation (گردان):
Is being
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He is writing🖊️ a letter. وہ ایک خط لکھ رہا ہے۔ |
A letter is being written. ایک خط لکھا جارہا ہے۔ |
|
He is not writing a letter. وہ خط نہیں لکھ رہا ہے۔ |
A letter is not being written. ایک خط نہیں لکھا جارہا ہے۔ |
|
Is he writing🖊️a letter? کیا وہ ایک خط لکھ رہا ہے؟ |
Is a letter being written? کیا خط لکھا جارہا ہے؟ |
WH Question | Why is he writing 🖊️ a letter? وہ خط کیوں لکھ رہا ہے؟ |
Why is a letter being written? خط کب لکھا جارہا ہے؟ |
Are being
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He is helping people. وہ لوگوں کی مدد کر رہا ہے۔ |
People are being helped. لوگوں کی مدد کی جارہی ہے۔ |
|
He is not helping people. وہ لوگوں کی مدد نہیں کررہا ہے۔ |
People are not being helped. لوگوں کی مدد نہیں کی جارہی ہے۔ |
|
Is he helping people? کیا وہ لوگوں کی مدد کر رہا ہے؟ |
Are people being helped? کیا لوگوں کی مدد کی جارہی ہے؟ |
WH Question | How is he helping people? وہ لوگوں کی مدد کیسے کررہا ہے؟ |
How people are being helped? لوگوں کی مدد کیسے کی جارہی ہے؟ |
Am being
Active | Passive | |
---|---|---|
|
He is teaching me. وہ مجھے سکھا رہا ہے۔ |
I am being teached. مجھے سکھایا جارہا ہے۔ |
منفی
|
He is not teaching me. وہ مجھے نہیں سکھا رہا ہے۔ |
I am not being teached. مجھے نہیں سکھایا جارہا ہے۔ |
|
Is he teaching me? کیا وہ مجھے سکھا رہا ہے؟ |
Am I being teached? کیا مجھے سکھایا جارہا ہے؟ |
WH Question ڈبلیو ایچ سوالیہ |
Why is he teaching me? وہ مجھے کیوں سکھا رہا ہے؟ |
Why am I being teached? مجھے کیوں سکھا یا جارہا ہے؟ |
Being بمقابلہ Getting
امریکی انگریزی میں بے تکلف (informal) گفتگو میں، ہم کبھی کبھی Present Continuous Tense Passive Voice کے لئے “being” کے لفظ کو “getting” کے ساتھ بدل دیتے ہیں۔ جیسے:
Being | Getting |
---|---|
My car is being fixed >> | My car is getting fixed. |
میری کار ٹھیک ہو رہی ہے۔ | میری کار ٹھیک ہو رہی ہے۔ |
لیکن یہ شکل غیر رسمی (informal) ہے اس لیے تحریری انگریزی کے لیے ہم اس کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔
The Other present Passive Voice Tenses in Urdu
انگریزی میں زمانۂ حال مجہول کے فعل کو تین حصوں میں تقسم کیا گیا ہے اور وہ یہ درج ذیل ہیں۔ آپ کو ان میں جو سبق پڑھنا ہو، اس پر کلک کریں۔
The 4 Future Tenses | Example |
---|---|
Present Indefinite tense | He is helped |
Present continuous tense | He is being helped |
Present perfect tense | He has been helped. |
Hii
Hello!