Present Continuous Tense in Urdu & English with 70+ Examples

Present Continuous Tense in Urdu & English with 70+ Examples

Present Continuous Tense in Urdu, Present Continuous Tense Examples in Urdu, Present Progressive Tense in Urdu

Present continuous tense in Urdu is a crucial aspect of language learning, enabling you to express ongoing actions in the present moment. Understanding the Present Continuous Tense in Urdu is essential for effective communication, as it allows you to convey actions happening right now. In this article, we will delve deep into the Present Continuous Tense in Urdu, exploring its structure, usage, and practical examples. By the end of this comprehensive guide, you will have a solid grasp of the Present Continuous Tense in Urdu and be ready to use it confidently in your conversations and writing. So, let’s dive into the world of Present Continuous Tense in Urdu!

فعل حال جاری کو انگلش میں Present continuous tense کہتے ہیں۔اور آج کے سبق (Present Continuous Tense in Urdu) میں ہم Present Continuous Tense کے بارے میں تفصیل اور مثالوں کے ساتھ پڑھیں گے۔

Present Continuous Tense in Urdu, Present Continuous Tense Examples in Urdu, Present Continuous Tense Sentences in Urdu

Present Continuous Tense Definition in Urdu

فعل حال جاری (Present Continuous Tense- پِرَیزَینٹ کنٹینواس) کو Present progressive (پِریزَینٹ پروگریسیو) بھی کہتے ہیں۔

تعریف: وہ جملے جن سے زمانۂ حال (موجودہ زمانے) میں کسی کام کا جاری رہنا معلوم ہو، لیکن جاری رہنے کا وقت نہ معلوم ہو (کب ختم ہوگا) انہیں اردو میں زمانہ حال استمراری/جاری اور انگلش میں Present continuous tense کہتے ہیں۔

پہچان: اس کی علامت یہ ہے کہ اردو میں اس کے آخر میں “رہا ہوں“، “رہا ہے” ، “رہی ہے“، “رہے ہیں“، “رہے ہو” جیسے الفاظ ہوتے ہیں۔ جیسے:

  • میں محنت کررہا ہوں۔
  • وہ پڑھ رہا ہے۔
  • وہ پوچھ رہے ہیں۔
  • ہم سیکھ رہے ہیں۔
  • تم آرام کر رہے ہو۔
اب ہم جانیں گے کہ Present Continuous Tense کے جملے کیسے بنتے ہیں؟

 🖊️اہم باتیں🖊️
① فعل حال جاری (Present continuous tense) میں دو فعل ہوتے ہیں ایک main verb (فعل اصلی) اور دوسرا Helping verb (معاون فعل)۔ main verb تو وہی فعل ہے جو ہم جملہ میں استعمال کرتے ہیں جیسے: کھانا، پینا ،سونا وغیرہ۔ اور Helping verb تو کئی ہیں لیکن Present continuous tense میں تین Helping verb استعمال ہو تے ہیں: is, are, am
  • Is= اگر فاعل Third person singular یعنی HE, SHE, IT ہو یا Singular nouns (واحد اسم ) ہو؛ تو is کا استعمال ہوتا ہے۔
  • Are = اگر فاعل Third person singular کے علاؤہ ہو یعنی WE, YOU, THEY یا Plural nous (جمع اسم) ہو؛ are کا استعمال ہوتا ہے۔
  • Am = اگر فاعل First-person singular (واحد متکلم) یعنی I ہو؛ am کا استعمال ہوتا ہے۔
② Present continuous tense میں کی فعل کی first form کے آخر میں “ing” بڑھا کر استعمال ہوتا ہے جیسے: ask سے asking اور help سے helping وغیرہ۔ اسی کو فعل کی ing form اور Forth form of verb (فعل کی چوتھی شکل) بھی کہتے ہیں۔

اگر آپ نہیں جانتے کہ فعل کے Forms کیا ہوتے ہیں؛ تو نیچے والا سبق پڑھیں!

سب سے پہلے یہ جانیے کہ انگریزی کے دوسرے جملوں کی طرح Present continuous tense کے جملے بھی چار قسم کے ہوتے ہیں:
  1. Affirmative (مثبت)
  2. Negative (منفی)
  3. Interrogative (سوالیہ)
  4. Negative Interrogative (منفی سوالیہ)

Present Continuous Tense in Urdu: Affirmative (مثبت جملے)

مثبت جملوں کے قاعدے (Rules):

① انگریزی میں Present Indefinite Tense کے جملوں میں فعل فاعل اور مفعول کی ترتیب کے لیے ایک فارمولا (Structure) یاد رکھیں!

  • Structure (فارمولا):
  • Subject(فاعل) + is/am/are + verb(فعل) + object(مفعول)

② اگر ہمارا Subject (فاعل) Third-person singular (واحد غائب) یعنی He, She, It ہو, یا Singular noun (واحد اسم) ہو؛ تو is کا استعمال ہوتا ہے۔

English Urdu
She is singing a song. وہ ایک گانا گا رہی ہے۔
The dog is barking loudly. کتا زور سے بھوک رہا ہے۔
The cat is chasing a mouse. بلی ایک چوہے کا پیچھا کر رہی ہے۔
He is playing football. وہ فٹبال کھیل رہا ہے۔
She is reading a book. وہ ایک کتاب پڑھ رہی ہے۔

③ اگر Subject (فاعل) First-person singular (واحد متکلم) یعنی I ہو؛ تو am کا استعمال ہوتا ہے۔

English Urdu
I am reading books with my friend. میں اپنے دوست کے ساتھ کتابیں پڑھ رہا ہوں۔
I am interpreting my dreams. میں اپنے خوابوں کی تعبیر کر رہا ہوں۔
I am exercising in the morning. میں صبح کو ورزش کر رہا ہوں۔
I am driving my new car. میں اپنی نئی کار کو چلا رہا ہوں۔
I am cooking food for my mother. میں اپنی ماں کے لئے کھانا بنا رہا ہوں۔

④ اگر Subject (فاعل) We, You, They ہو یا Plural nouns (جمع اسم) ہو؛ تو are کا استعمال ہوتا ہے۔

English Urdu
We are organizing a picnic. ہم پکنک کی تیاری کر رہے ہیں۔
You are building a new house. تم نیا گھر بنا رہے ہو۔
You are cleaning the house. تم گھر صفائی کر رہے ہو۔
We are planting trees in the garden. ہم باغ میں درخت لگا رہے ہیں۔
They are cooking delicious meals. وہ مزیدار کھانے پکا رہے ہیں۔
We are playing cricket. ہم کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
You are studying together. تم مل کر پڑھ رہے ہو۔
We are hiking in the mountains. ہم پہاڑوں میں ہائکنگ کر رہے ہیں۔
You are shopping for new clothes. تم نئے کپڑے خرید رہے ہو۔
We are studying for our exams. ہم اپنے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں۔

Present Continuous Tense in Urdu: Negative (منفی جملے)

منفی جملوں کے قاعدے (Rules):

① انگریزی میں Present Indefinite Tense کے جملوں میں فعل فاعل اور مفعول کی ترتیب کے لیے ایک فارمولا (Structure) یاد رکھیں!۔

  • Structure (فارمولا):
  • Subject(فاعل) + is/am/are +not+ verb-ing(فعل) + object(مفعول)

جیسے اگر ہمیں کہنا ہو: “ہم کسی کو دھوکہ نہیں دے رہے ہیں۔”

تو ہم سب سے پہلے Subject (فاعل) لائیں گے جو اس جملہ میں لفظ “ہم (We)” ہے۔ اس کے helping verb یعنی “are” لائیں گے، اس کے بعد “نہیں” کا معنی پیدا کرنے کیلیے “not” لائیں گے.اس کے بعد فعل کی پہلی شکل کے ساتھ ing بڑھادیں گے (ing Form of verb) جو اس جملہ “دھوکہ دینا(betraying ) ہے۔اور آخر میں مفعول لائیں گے جو اس جملہ میں “کسی کو (anyone)” ہے۔بس جملہ تیار ہے۔

  • We are not betraying anyone.
  • (وی آر نَوْٹ بَیٹرےانگ ایْنِی وَن)
  • ہم کسی کو دھوکہ نہیں دے رہےہیں۔

② اگر ہمارا Subject (فاعل) Third-person singular (واحد غائب) یعنی He, She, It ہو, یا Singular noun (واحد اسم) ہو؛ تو is کے ساتھ not کا استعمال ہوتا ہے۔ یا دونوں کو مخفف کرکے isn’t کا استعمال ہوتا ہے۔

English Urdu
She is not studying French. وہ فرانسیسی نہیں پڑھ رہی۔
He is not wearing his glasses. وہ اپنی چشمہ نہیں پہن رہا۔
It is not raining outside. باہر بارش نہیں ہورہی ہے۔
He is not eating lunch right now. وہ ابھی دوپہر کا کھانا نہیں کھا رہا۔
He is not playing the piano tonight. وہ آج رات پیانو نہیں بجا رہا۔
It is not working properly. یہ درست طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔
It is not swimming in the pond. یہ تالاب میں تیر نہیں رہا ہے۔

③ اگر Subject (فاعل) First-person singular (واحد متکلم) یعنی I ہو؛ تو am کے ساتھ not کا استعمال ہوتا ہے۔

I am not eating right now

English Urdu
Inn am not watching TV right now. میں ابھی ٹی وی نہیں دیکھ رہا۔
Inn am not playing soccer this evening. میں آج شام فٹبال نہیں کھیل رہا ہوں۔
Inn am not studying at the moment. میں اس وقت پڑھائی نہیں کر رہا ہوں۔
Inn am not working today. میں آج کام نہیں کر رہا ہوں۔
Inn am not eating right now. میں ابھی کھانا نہیں کھا رہا۔

④ اگر Subject (فاعل) We, You, They ہو یا Plural nouns (جمع اسم) ہو؛ تو are کے ساتھ not کا استعمال ہوتا ہے۔

English Urdu
We are not going to the park today. ہم آج پارک نہیں جا رہے ہیں۔
The students are not listening to the teacher. طلباء اساتذہ کی بات نہیں سن رہے ہیں۔
You are not playing football right now. تم ابھی فٹبال نہیں کھیل رہے ہو۔
They are not studying for the exam. وہ امتحان کے لئے نہیں پڑھ رہے ہیں۔
The dogs are not barking loudly. کتے زور سے بھونک نہیں رہے ہیں۔

اب ہم کچھ اور مثالوں کو دیکھ لیتے ہیں تاکہ سمجھنا آسان ہوجائے۔

Examples 
I am not studying for the test.
میں امتحان کے لیے نہیں پڑھ رہا ہوں۔

She is not working today.
وہ آج کام نہیں کر رہی ہے۔

They are not going to the party.
وہ پارٹی میں نہیں جا رہے ہیں۔
He is not playing basketball right now.
وہ ابھی باسکٹ بال نہیں کھیل رہا ہے۔
We are not watching a movie tonight.
ہم آج رات کوئی فلم نہیں دیکھ رہے ہیں۔
The cat is not chasing the mouse.
بلی چوہے کا پیچھا نہیں کر رہی۔
The children are not playing outside.
بچے باہر نہیں کھیل رہے ہیں۔
It is not raining outside.
باہر بارش نہیں ہو رہی ہے۔
The dog is not barking at strangers.
کتا اجنبیوں پر نہیں بھونک رہا ہے۔
They are not going on vacation this summer.
وہ اس موسم گرما میں چھٹیوں پر نہیں جا رہے ہیں۔

Present Continuous Tense in Urdu: Interrogative (سوالیہ)

سوالیہ جملوں کا قاعدہ (Rule):

فعل حال جاری (Present continuous tense) کے سوالیہ جملے بنانے کیلیے بس ایک چیز کی ضرورت ہے subject اور helping verb یعنی is/are/am کی جگہ بدلنے کی یعنی پہلے is/are/am لائیں گے اس کے بعد subject۔ اور بس جملہ تیار ہوجائے گا۔ جیسے:

مثبت سوالیہ
He is playing football. Is he playing football?
وہ فٹبال کھیل رہا ہے۔ کیا وہ فٹبال کھیل رہا ہے؟

Present Continuous Tense Interrogative Sentences in Urdu

چلیے مثالوں سے سمجھتے ہیں!

Examples 
Are you studying for your exam?
کیا آپ اپنے امتحان کے لیے پڑھ رہے ہیں؟

Am I interrupting you?
کیا میں مخل ہو رہا ہوں؟

Is she playing the guitar?
کیا وہ گٹار بجا رہی ہے؟
Is he working on the project?
کیا وہ پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے؟
Are the birds singing in the morning?
کیا صبح کے وقت پرندے گارہے ہیں؟
Are the kids watching TV?
کیا بچے ٹی وی دیکھ رہے ہیں؟
Are we going to the park tomorrow?
کیا ہم کل پارک جا رہے ہیں؟
Is it raining outside?
کیا باہر بارش ہو رہی ہے؟
Is your sister cooking dinner?
کیا آپ کی بہن رات کا کھانا بنا رہی ہے؟
Are they coming to the party tonight?
کیا وہ آج رات پارٹی میں آ رہے ہیں؟

یہ تو YesNo والے سوالیہ جملے ہوئے؛ لیکن اگر WH Family والے سوالیہ جملے بنانا ہو؛ تو YESNO والے سوالیہ جملوں ہی کے شروع میں WH Word بڑھا دیں گے۔ جیسے:

Question WH Question
Is he playing football? Why is he playing football?
کیا وہ فٹبال کھیل رہا ہے؟  وہ فٹبال کیوں کھیل رہا ہے؟
Present continuous tense examples in Urdu
Examples 
What are you doing?
تم کیا کر رہے ہو؟

Why are the kids playing outside?
بچے باہر کیوں کھیل رہے ہیں؟

Where are the dogs running?
کتے کہاں بھاگ رہے ہیں؟
What is the chef cooking?
شیف کیا پکا رہا ہے؟
How are they learning to swim?
وہ تیرنا کیسے سیکھ رہے ہیں؟
Where is she going?
وہ کہاں جا رہی ہے؟
Why is he laughing?
وہ کیوں ہنس رہا ہے؟
When are they arriving?
وہ کب پہنچ رہے ہیں؟
What are we watching?
ہم کیا دیکھ رہے ہیں؟
How are you feeling?
آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
اگر آپ نہیں جانتے کہ WH Words کیا ہوتے ہیں؛ تو نیچے والا مضمون پڑھیں!
Present Continuous Tense in Urdu, Present Continuous Tense Structure in Urdu, Present Continuous Tense Sentences in Urdu

Present Continuous Tense Examples In Urdu

  • میں پڑھا رہا ہوں۔
  • I am teaching.
  • آپ ویڈیو دیکھ رہے ہیں۔
  • You are watching.
  • وہ سو رہا ہے۔
  • He is sleeping.
  • خالد کھا رہا ہے۔
  • Khalid is eating.
  • حامد رو رہا ہے۔
  • Hamid is crying.
  • ہوا چل رہی ہے۔
  • It is blowing.
  • پرندے اڑ رہے ہیں ہیں۔
  • Birds are flying.

The Other Present Tenses in Urdu

انگریزی میں زمانۂ حال کے فعل کو چار حصوں میں تقسم کیا گیا ہے. اور وہ یہ ہیں:
The 4 Present Tenses Examples
Present Indefinite Tense I go
Present Continuous Tense I am going
Present Perfect Tense I have gone
Present Perfect Continuous Tense I have been going

آج ہم نے Present Continuous Tense in Urdu کے جملوں کو بنانا سیکھا۔ اور مثبت،  منفی وغیرہ جملہ بنانے کا طریقہ جانا۔ امید ہے آپ سب سمجھ گئے ہوں گے۔ لیکن اگر کچھ سمجھنے میں دشواری ہو؛ تو آپ Comment کرکے ضرور پوچھ لیں۔

In conclusion, the mastery of the Present Continuous Tense in Urdu and English is a skill that holds immense value in the world of language learning. The ability to wield the Present Continuous Tense in Urdu and English proficiently empowers you to convey ongoing actions in both languages with precision and clarity. Throughout this article, we’ve explored the intricacies of the Present Continuous Tense in Urdu and English, delving into its formation, versatile applications, and practical examples. By now, you should have a comprehensive grasp of the Present Continuous Tense in Urdu and English, equipping you to confidently use it in conversations, writing, and various linguistic endeavors. As you continue to hone your language skills, remember that the Present Continuous Tense in Urdu and English serves as a valuable tool for enhancing your communication prowess. So, keep practicing and incorporating the Present Continuous Tense in Urdu and English into your linguistic repertoire, opening doors to more impactful and expressive conversations in both languages.

دنوں اور مہینوں کے نام

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top