WH Family Words with Meaning in Urdu with Useful Examples

WH family questions

WH Family Words with Meaning in Urdu

wh family words meaning in urdu

آج کے ہمارے سبق کا عنوان “WH Question words with Urdu meanings” ہے۔ جس میں ہم آپ کو بتائیں گے:

  1. WH words list with Urdu
  2. Use of WH Words in
  3. WH Questions in Urdu

 انہیں WH Family اس لیے کہتے ہیں کہ یہ الفاظ یا تو W سے شروع ہوتے ہیں یا H سے۔

نیچے WH Question words اردو meanings کے ساتھ دیے گئے ہیں۔ پہلے آپ انہیں اچھی طرح ذہن نشیں کرلیجیے۔ پھر ہم ان کا استعمال بتائیں گے۔

List of WH Family Words with Urdu meanings

Let’s dive into the meaning of WH Family words in Urdu

WH family words in Urdu

Wh words  Meaning
What کیا
Why کیوں
When کب
Where کہاں
Who کون
Which کون سا
Whose کس کا
Whom کس کو
How کیسے

یہ سب سے اہم ہیں کچھ اور الفاظ بھی ہیں جو ان میں ہی کچھ ردوبدل کرکے بنتے ہیں۔ ہم انہیں ذیل میں دے رہے ہیں۔ آپ انہیں بھی یاد کرلیجیے۔

WH words Urdu
Meaning
How many کتنا (نا قابل شمار
چیزوں کے ساتھ)
How much کتنا (قابل شمار
چیزوں کے ساتھ)
Since when کب سے
From when کب سے
Until when کب تک
For how long کب سے
For whom کس کے لیے
About whom کس کے بارے میں
With whom کس کے ساتھ
Towards whom کس کی طرف
By whom کس کے ذریعے
For what کس لیے
How long do کس لیے
How old کتنا بڑا(عمر میں)
کتنا پرانا
How good کتنا اچھا
How deep کتنا گہرا
How far کتنا دور
How beautiful کتنی خوبصورت
How soon کتنی جلدی
In what way کس طرح سے
At what way کس طرح سے
Whatever جو کچھ بھی
Whatsoever جو کچھ بھی
What else اور کیا
What then پھر کیا
What type of کس طرح کا
What kind of کس طرح کا
What kind of pen کس طرح کا قلم
At what time کس وقت
Whenever جب بھی
Whensoever جب بھی
Whence کہاں/جہاں سے
Whereas جب کہ
Where in جس میں
Whichever جو کچھ بھی
Which so ever جو کبھی بھی
Which type کس طرح/قسم کا
Which brother
of mine
میرا کونسا بھائی
Which sister of
your
تمہاری کونسی بہن
With which boy کس لڑکے کے ساتھ
From which city کس شہر سے
Towards which
country
کس ملک کی جانب
For which bank کس بینک کے لیے
Whoever جو کوئی بھی
Whosoever جو کوئی بھی
Why so ایسا کیوں
With whom people کن لوگوں کے ساتھ
For whose son کس کے بیٹے کے لیے
How many
brothers
کتنے بھائی
How many stars کتنے ستارے
How much
money
کتنا روپیہ
How much
sugar
کتنی شکر
How many such
people
ایسے کتنے لوگ
How come کیسے، کس طرح
What kind of
people
کس قسم کے لوگ
Which boy’s
brother
کس لڑکے کا بھائی

Use of WH Family Words in Urdu

Use of Who in Urdu: (کون)

Who کا استعمال سوالیہ جملوں میں کسی شخص کے بارے میں پوچھنے کے لیے ہوتا ہے۔

  • Who are you?
  • تم کون ہو؟
  • Who is he?
  • وہ کون ہے؟
  • Who is she?
  • وہ کون ہے؟
  • Who is your best friend?
  • آپ کا سب سے اچھا دوست کون ہے؟
  • Who did it?
  • یہ کس نے کیا؟
  • Who did you meet?
  • آپ کس سے ملے؟
  • Who is on the phone?
  • فون پر کون ہے؟
  • Who will win?
  • کون جیت جائے گا؟
  • Who wants coffee?
  • کون کافی چاہتا ہے؟
  • Who said that?
  • یہ کس نے کہا؟
  • Who do you like?
  • آپ کو کون پسند ہے؟
  • Who is the creator of the sky?
  • آسمان کا خالق کون ہے؟

Use of  What in Urdu: (کیا)

 لفظ What کا استعمال سوالیہ جملوں میں کسی چیز کے بارے میں پوچھنے کے لیے ہوتا ہے۔
  • What’s up?
  • کیا چل رہا ہے؟
  • What’s your name?
  • آپ کا نام کیا ہے؟
  • What’s his name?
  • اس کا نام کیا ہے؟
  • What’s her name?
  • اس کا نام کیا ہے؟
  • What is it?
  • یہ کیا ہے؟
  • What’s this?
  • یہ کیا ہے؟
  • What’s that?
  • وہ کیا ہے؟
  • What day is it today?
  • آج کون سا دن ہے؟
  • What’s the weather like today?
  • آج موسم کیسا ھے؟
  • What’s the date?
  • کیا تاریخ ہے؟
  • What are you doing?
  • تم کیا کر رہے ہو؟
  • What do you do?
  • آپ کیا کرتے ہیں؟
  • What time is it?
  • What is the time?
  • کیا وقت ہوا ہے؟
اس لفظ کے ساتھ مل کر کچھ اور الفاظ بنتے ہیں:
WH words Urdu
Meaning
Whatever جو کچھ بھی
What so ever جو کچھ بھی
What else اور کیا
What then پھر کیا، تب کیا
What type of کس قسم کا
At what way کس طرح سے
At what time کس وقت
What kind of friends کس قسم کے دوست
What kind of people کس قسم کے لوگ
In what way کس طرح سے
What for کس لیے
For what کس لیے

Use of  When in Urdu: (کب)

Some useful words made by using ‘When’ with Urdu meaning
WH words Urdu
Meaning
Until when کب تک
Since when کب/جب سے
From when کب/جب سے
Whenever جب بھی
When so ever جب کبھی
Whence کہاں سے، جہاں سے

سوالیہ جموں میں When کا استعمال وقت کے بارے میں سوال کرنے کے لیے ہوتا ہے۔

  • When were you born?
  • آپ کب پیدا ہوئے؟
  • When is your birthday?
  • آپ کی سالگرہ کب ہے؟
  • When is the field trip?
  • فیلڈ ٹرپ کب ہے؟
  • When is their anniversary?
  • ان کی برسی کب ہے؟
  • When did the party start?
  • پارٹی کب شروع ہوئی؟
  • When do you do your homework?
  • تم اپنا گھر کا کام کب کرتے ہو؟
  • When are the banks open?
  • بینک کب کھلے ہیں؟
  • When does the train arrive?
  • ٹرین کب آتی ہے؟
  • When does the class finish?
  • کلاس کب ختم ہوتی ہے؟
  • When are you free?
  • تم کب فارغ ہوتے ہو؟

Use of  Where in Urdu : (کہاں)

Useful words made by using ‘Where’ with Urdu meaning
WH words Urdu
Meaning
Whereas جب کہ
Where in جس میں
From where کہاں سے، جہاں سے

Where کا استعمال سوالیہ جملوں میں کسی جگہ کے بارے میں پوچھنے کے لیے ہوتا ہے۔

  • Where is your brother?
  • آپ کا بھائی کہاں ہے؟
  • Where is the post office?
  • ڈاکخانہ کہاں ہے؟
  • Where are you from?
  • آپ کہاں سے ہیں؟
  • Where are Zaid and Umar from?
  • زید اور عمر کہاں کے ہیں؟
  • Where do you live?
  • آپ کہاں رہتے ہیں؟
  • Where is India on the map?
  • نقشے پر بھارت کہاں ہے؟
  • Where do you eat lunch?
  • آپ دوپہر کا کھانا کہاں کھاتے ہیں؟
  • Where do you work?
  • تم کہاں کام کرتے ہو؟
  • Where are you going?
  • تم کہاں جا رہے ہو؟
  • Where is your school?
  • آپ کا سکول کہاں ہے؟
  • Where did you go last weekend?
  • پچھلے ہفتے تم کہاں گئے تھے؟
  • Where will you be yesterday?
  • آپ کل کہاں ہوں گے؟
  • Where was the meeting?
  • ملاقات کہاں ہوئی؟

Use of Why in Urdu : (کیوں)

سوالیہ جموں میں Why کا استعمال کسی چیز کی وجہ کے بارے میں سوال کرنے کے لیے ہوتا ہے۔

  • Why are you so happy?
  • تم اتنی خوش کیوں ہو؟
  • Why are you laughing?
  • آپ کیوں ہنس رہے ہیں؟
  • Why are you crying?
  • تم کیوں رو رہی ہو؟
  • Why were you late?
  • آپ نے دیر کیوں کی؟
  • Why did you do that?
  • تم نے ایسا کیوں کیا؟
  • Why do you think that?
  • آپ ایسا کیوں سوچتے ہیں؟
  • Why are you running?
  • Why do we need to study English?
  • ہمیں انگریزی پڑھنے کی ضرورت کیوں ہے؟
  • Why are you complaining?
  • آپ کیوں شکایت کر رہے ہیں؟
یہ بھی پڑھیں!

 Use of Which in Urdu : (کون سا)

Useful words made by using which in Urdu meaning
V1
Base Form
Urdu
Meaning
Whichever جو کچھ بھی
Which so ever جو کچھ بھی
Which type کس قسم کا
Which kind کس قسم کا
From which country کس ملک سے
With which boy کس لڑکے کے ساتھ
From which Street کس گلی سے
Towards which city کس شہر کی جانب
For which bank کس بینک کے لیے
In which bottle کس بوٹل میں
Which son of yours تمہارا کونسا بیٹا
Which friend of mine میرا کونسا دوست

سوالیہ جموں میں Which کا استعمال وقت کے بارے میں سوال کرنے کے لیے ہوتا ہے۔

  • Which city do you like the most?
  • آپ کو کون سا شہر سب سے زیادہ پسند ہے؟
  • Which restaurant shall we go to?
  • ہم کس ریسٹورنٹ میں جائیں؟
  • Which of my books would you like to read?
  • آپ میری کون سی کتاب پڑھنا چاہیں گے؟
  • Which way is it to the park?
  • پارک کی طرف کون سا راستہ ہے؟

Use of How in Urdu:(کیسے)

Some useful words starting with How with Urdu meaning
WH words Urdu
Meaning
How many کتنا
How much کتنا
How many brothers کتنے بھائی
How many stars کتنے ستارے
How many such people ایسے کتنے لوگ
How many brothers of yours تمہارے کتنے بھائی
How many brothers of mine میرے کتنے بھائی
How many glasses of water کتنے گلاس پانی
How much sugar کتنا شکر
How beautiful کتنی خوبصورت
How far کتنا دور
How soon کتنی جلدی
How long Weighs
How old کتنا پرانا
How good کتنا اچھا
How deep کتنا گہرا

سوالیہ جموں میں How کا استعمال کسی چیز، شخص یا جگہ کی حالت و کیفیت معلوم کرنے کے لیے ہوتا ہے۔

اگرچہ ‘How’ کا لفظ Wh سے شروع نہیں ہوتا ہے، پھر بھی کس طرح سے Wh Question words کا لفظ سمجھا جاتا ہے۔  یہاں کچھ مثالیں ہیں:

  • How are you?
  • آپ کیسے ہو؟
  • How old are you?
  • آپ کی عمر کتنی ہے
  • How many pens are there?
  • کتنے قلم ہیں؟
  • How was your vacation?
  • کس طرح آپ کی چھٹی تھی؟
  • How long is the river?
  • ندی کتنی لمبی ہے؟
  • How far is the Delhi?
  • دہلی کتنی دور ہے؟
  • How often did you get a chance?
  • آپ کو کتنی بار موقع ملا؟
  • How can I improve my English?
  • میں اپنی انگریزی کو کیسے بہتر بنا سکتا ہوں؟

WH Questions in Urdu

ہر زبان میں سوالات کی دو قسمیں ہوتی ہیں:

  1. ایک وہ جن کے جوابات “ہاں” یا “نہیں” میں مکمل ہوجاتے ہیں۔
  2. دوسری قسم وہ جن کے جوابات “ہاں” یا “نہیں” میں مکمل نہیں ہوتے۔

مثال سے سمجھیے:

جیسے اگر میں پوچھوں: “کیا آپ نے پڑھ لیا؟” تو آپ کہیں گے “ہاں” یا کہیں گے “نہیں” دونوں صورتوں میں آپ کا جواب مکمل ہوگا۔

لیکن اگر میں پوچھوں: ” آپ نے کیا پڑھا؟” تو اگر آپ کہیں “ہاں” یا کہیں “نہیں” تو جواب مکمل نہیں ہوگا؛ بلکہ آپ کو بتانا ہوگا کہ آپ نے کیا پڑھا ہے۔

 اسی طرح انگلش میں بھی سوالیہ (Interrogative) جملوں کی دو قسمیں ہیں:

  1. YES/No questions
  2. Wh- questions

وہ سوالات جن کے جواب yes یا no میں دیے سکتے ہیں انہیں yes/no questions کہتے ہیں اور وہ سوالات جن کے جواب yes یا no میں نہیں بن سکتے، بلکہ WH Question words کا استعمال کرنا پڑتا ہے انہیں Wh- questions کہتے ہیں نیز انہیں open questions بھی کہتے ہیں۔

سب سے پہلے ان سوالیہ جملوں کو بنانا سیکھتے ہیں جن کے جواب ہاں (Yes) یا نہیں (No) سے بن سکتے ہیں۔

ان کو بنانے کا قاعدہ بہت آسان ہے بس Helping verb کو جملہ کے شروع میں لے آئیے۔

Formula (ترکیب):

  • Helping verb+ subject+complement
  • Helping verb + مبتدا   +complement
  • Is+ zaid sick?
Affirmative (مثبت) Interrogative (سوالیہ)
Zaid is sick. Is Zaid sick?
زید اچھا ہے۔ کیا زید اچھا ہے؟

دوسری قسم کے سوالات W/H Family سے بنتے ہیں۔ اس لیے انہیں WH questions کہتے ہیں۔ آپ پریشان مت ہوئیے WH Family کوئی مشکل چیز نہیں بلکہ کچھ الفاظ ہیں جن کو آپ نے ایک بار یاد کرلیا تو اس قسم کے سوالیہ جملے بنانا آپ کیلیے ایک کھیل سا ہوجاۓ گا۔

ان الفاظ سے سوال بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ان میں سےجس لفظ سے سوال بنانا ہو اس لفظ کو yes/ no والے سوالیہ جملوں کے شروع میں بڑھا دیجیے۔

چلیے yes/ no والا ایک سوالیہ جملہ لیتے ہیں جیسے:

  • کیا زید بیمار ہے؟
  • Is Zaid sick?

اب اسی جملہ کو اگر یوں کہوں: زید کیوں بیمار ہے؟

تو اس کی انگلش بنانے کیلیے ہم WH  Words کی مدد لیں گے اور لفظ “کیوں” کیلیے WH Family کا لفظ Why لیں گے اور “is zaid sick” کے شروع میں بڑھادیں گے۔ اب جملہ اس طرح بنے گا:

  • Why is Zaid sick
  • زید کیوں بیمار ہے؟

اسی طرح آپ اور بھ ی جملے بناسکتے ہیں۔

  • What is this?
  • who is he?
  • Where is Delhi?
  • How are you?

ہم آج کا سبق “WH Family words with Urdu meaning” اس امید پر ختم کرتے ہیں کہ آپ کے بارے میں سمجھ گئے ہوں گے۔ اور اگر کچھ سمجھ نہ آیا ہو؛ توآپ ضرور پوچھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں!

انگلش پڑھنا سیکھیں

0 thoughts on “WH Family Words with Meaning in Urdu with Useful Examples”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top